Fri, 22 Mar 2019 00:05:28
اتر پردیش کے قدآور بی جے پی لیڈر کلراج مشرا لوک سبھا انتخابات نہیں لڑیں گے۔اس بات کا اعلان انہوں نے خود کیا ہے۔کلراج مشرا دیوریا سے بی جے پی کے موجودہ ایم پی ہیں۔
View more
Fri, 22 Mar 2019 00:00:26
کرناٹک کے دھارواڑ ضلع میں دو دن پہلے ایک زیر تعمیر عمارت کے ملبے سے بچاواہلکاروں نے جمعرات کو تین اور لاشوں کو نکالا۔اس کے ساتھ ہی اس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 10 ہو گئی۔
View more
Thu, 21 Mar 2019 23:55:51
مغربی بنگال میں کانگریس اور سی پی ایم کے درمیان لوک سبھا سیٹوں کی تقسیم کے معاملے پر ابھی تک اتفاق نہیں بن پایا ہے۔
View more
Thu, 21 Mar 2019 23:51:46
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے لیڈر رام گوپال یادو پلوامہ حملے کو لے کر دئے اپنے بیان سے تنازعہ میں گھر گئے ہیں۔بی جے پی نے ایس پی لیڈر سے معافی مانگنے کو کہا ہے۔
View more
Thu, 21 Mar 2019 23:45:24
تمل ناڈو میں آل انڈیا انا دراوڑ منیتر کجھگم (اے آئی اے ڈی ایم کے) کے ممبر اسمبلی آر کان گاراج کا جمعرات کی صبح دل کادورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا،
View more
Thu, 21 Mar 2019 23:41:03
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے الیکشن لڑنے کی خبروں پر روک لگا دی ہے۔اداکار سلمان خان نے جمعرات کو ٹویٹ کر کہاکہ نہ انتخابات لڑوں گا اور نہ کسی پارٹی کی تشہیرکروں گا۔
View more
Thu, 21 Mar 2019 23:31:37
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے بھلے ہی عوامی طور پر یہ اعلان کر دیا کہ وہ اس بار لوک سبھا کا الیکشن نہیں لڑیں گی، لیکن وزیر اعظم کے عہدے کی دعویداری کو لے کر انہوں نے اپنے پتے کھلے رکھے ہیں۔
View more
Thu, 21 Mar 2019 23:29:37
ہولی کے تہوار میں اڑتے رنگوں کے درمیان انتخاب سرگرمیاں کم نہیں ہوئی ہیں۔بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اروناچل پردیش اور سکم کے اسمبلی انتخابات کے لئے امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy