Thu, 21 Mar 2019 21:14:17
لوک سبھا انتخابات سے پہلے ہولی تہوار پر کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت پی ایم مودی اور بی جے پی پرحملہ کیا ۔
View more
Thu, 21 Mar 2019 21:05:14
مہاراشٹر کے گنجان مسلم آبادی والے شہر مالیگاؤں میں 29؍ ستمبر 2008ء کو رو نما ہونے والے بم دھماکہ معاملے کی سماعت میں ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق روز بہ روز جاری ہے ،
View more
Thu, 21 Mar 2019 21:03:47
بھٹکل ساگر روڈ پرپینے کے پانی کی صفائی کے لئے قائم ٹریٹمنٹ پلانٹ سے ضائع ہونے والے پانی کا صحیح استعمال کرنے کے لئے بھٹکل فائر بریگیڈ عملے میں شامل رمیش شیٹی نے اپنے طور پر اسے محفوظ کرنے کا انتظام کردیا ہے۔
View more
Thu, 21 Mar 2019 21:00:27
اڈپی شہر میں چنڈو میدان کے پاس واقع ڈسٹرکٹ آرمڈ ریزرو فورس (ڈی اے آر) کی عمارت پر ایک بڑا درخت گرجانے سے دواہلکار زخمی ہوگئے ہیں اور عمارت کو جو نقصان پہنچا ہے اس کا اندازہ 1لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔
View more
Thu, 21 Mar 2019 12:42:43
کاروار سمندری علاقے میں 46 ناٹیکل مایئلس کی دوری پرایمانیول کونھپّا نامی ماہی گیر کشتی کا انجن جب بیچ سمندر میں فیل ہوگیا اور اس پر موجود 11ماہی گیر مصیبت میں پھنس گئے توکنّور ڈسٹرکٹ ڈِسیاسٹر منیجمنٹ اتھاریٹی نے ڈی ایچ او کے افسران کو فوری طور پر اس کی اطلاع کردی۔
View more
Thu, 21 Mar 2019 12:39:33
منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کسٹمز افسران نے دبئی سے آنے والے ایک مسافر کے پاس سے بیرونی ملک میں تیار شدہ 24 قیراط کا 142.70گرام سونا ضبط کیا ہے جس کی مالیت کا اندازہ 4.65لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔
View more
Thu, 21 Mar 2019 11:24:22
لوک سبھا انتخابات میں کانگریس۔جے ڈی ایس اتحاد کے زیادہ سے زیادہ نشستوں کے حصول کے لئے صدر کانگریس راہل گاندھی کرناٹک میں 31مارچ کو مشترکہ طورپر انتخابی مہم چلائیں گے۔
View more
Thu, 21 Mar 2019 11:17:01
جموں و کشمیر میں سی آر پی ایف کے ایک جوان نے بدھ کے روز اپنے تین ساتھیوں کو گولی مار دی۔ حادثہ میں تینوں جوانوں کی موت ہو گئی ہے۔ حادثہ کی اطلاع سی آر پی ایف کے ایک سینئر افسر نے دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy