Mon, 25 Mar 2019 12:46:40
کانگریس کی جانب سے 'چوکیدار چور ہے" کا نعرہ اچھالے جانے کے جواب میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے " میں بھی چوکیدار ہوں' کیمپین شروع کیا۔ اس کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی سمیت بی جے پی کے تقریبا سبھی لیڈران نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر اپنے نام کے آگے 'چوکیدار' لفظ لگایا لیا۔
View more
Mon, 25 Mar 2019 12:08:32
مرکزی وزیر ڈی وی سداننداگوڑا نے الزام لگایا ہے کہ انتخابات کے لئے سرمایہ توقع کے مطابق جمع نہ ہونے کی وجہ سے کانگریس ۔ جنتادل (یس) مخلوط حکومت نے اولا ٹیکسی خدمات پر6؍ماہ کے لئے پابندی عائد کی تھی۔
View more
Mon, 25 Mar 2019 11:46:58
سما ج وادی پارٹی نے انتخابی مہم تیز کرتے ہوئے 40اسٹار امیدواروں کی فہرست جاری کرتے ہوئے 2اہم سیٹوں کیلئے منتخب امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔
View more
Mon, 25 Mar 2019 11:43:53
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور بہار کے نائب وزیراعلیٰ سشیل کمارمودی نے پارٹی کے باغی لیڈر شتروگھن سنہاپرکراراحملہ بولاہے۔سشیل مودی نے کہا کہ شتروگھن سنہا کو پٹنہ صاحب لوک سبھا لوک سبھا میں پولنگ ایجنٹ ملنا مشکل ہو جائے گا۔
View more
Mon, 25 Mar 2019 11:40:11
ہریانہ کی مشہورڈانسرسپنا چودھری نے اتوار کو کانگریس میں شامل ہونے کی بات کی سختی کے ساتھ تردید کی تھی اور کہا تھا کہ اُس نے کانگریس میں شمولیت اختیار نہیں کی ہے، انہوں نے یہ بھی بتایا تھا کہ فی الحال ان کا کسی بھی پارٹی میں شامل ہونے کا ارادہ نہیں ہے، مگر پریس کانفرنس کے فوری بعد سوشیل میڈیا میں ان کا ایک فوٹو بی جےپی لیڈر کے ساتھ وائرل ہوا ہے جس کے تعلق سے قیاس آرائیاں لگائی جارہی ہیں کہ بھلے ہ
View more
Mon, 25 Mar 2019 11:37:23
یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے مغربی یوپی سے 2019 لوک سبھا انتخابات کے لئے انتخابی مہم کا آغاز کیا۔اتوارکوسہارنپور میں صوبے کے سربراہ یوگی آدتیہ ناتھ نے ماں شاکمبھري دیوی کاآشیرواد لیا اور پھر ایک جلسہ عام میں پی ایم نریندر مودی اور اپنی حکومت کی جم کر تعریف کی۔
View more
Mon, 25 Mar 2019 11:31:46
بی جے پی نے کانگریس صدر راہل گاندھی پر آمدنی سے زیادہ جائیداد کا سنگین الزام لگایا ہے۔بی جے پی نے اتوار کو پریس کانفرنس کر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ 2004 میں راہل گاندھی نے اپنے کاغذات نامزدگی میں 55 لاکھ کی جائیداد بتائی تھی، جو 2014 میں بڑھ کر 9 کروڑ روپے کیسے ہو گئی؟
View more
Mon, 25 Mar 2019 11:28:08
کانگریس کی طرف سے بی جے پی کے گڑھ بھوپال پارلیمانی سیٹ سے دگ وجے سنگھ کو انتخابی میدان میں اتارنے کے چونکانے والے فیصلے نے بی جے پی کو یقینی طور پر سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔
View more
Mon, 25 Mar 2019 11:24:26
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ کے ذریعے وزیر اعظم نریندر مودی اور یوپی کی یوگی حکومت پر حملہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy