Mon, 25 Mar 2019 23:36:16
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے کو کہا کہ وزیر تعلیمات ،اور ٹی ای ٹی ہولڈرز کو چوکیدار نہیں بلکہ مستقل روزگار چاہیے۔
View more
Mon, 25 Mar 2019 22:07:08
بھٹکل ۔ساگر سرحد کے کاگل نامی مقام پر ایک جنگلی چیتے نے اچانک چلتی بائک پر حملہ کرنے کے نتیجے میں بائک سوار شدید زخمی ہوگیا، جسے بھٹکل سرکاری اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 25 Mar 2019 21:40:29
پچھلے تین چار مہینوں سے سرسی ، سداپور اور اس کے اطراف میں ایک گروہ سرگرم ہے جو لاولد جوڑوں کو اولاد ہونے کا یقین دلاکر دوائیاں فروخت کررہا ہے اوربھاری رقم وصول کررہا ہے ، جب کہ دوائیوں کاکوئی مثبت اثر نہیں ہوتا۔
View more
Mon, 25 Mar 2019 21:37:00
یہاں پیش آئے ایک المناک واقعے میں بیلوے، ہینگاولی اور ٹومبیٹو نامی علاقے میں تقریباً 30بچے آدھی رات کو غذائی سمیت (ٖفوڈ پوئزننگ) کا شکار ہوگئے جس سے انہیں قئے شروع ہوگئی اور طبیعت بگڑنے لگی تو پہلے انہیں بیلوے کے سرکاری اسپتال میں داخل کیاگیا اور پھر صبح میں کئی بچوں کو نجی اسپتالوں میں بھی منتقل کیاگیا۔
View more
Mon, 25 Mar 2019 21:16:45
ریاستی حکومت کی طرف سے مختلف محکمہ جات میں ٹھیکے کی بنیاد پر منظور شدہ اسامیوں سے زیادہ تعداد میں کی گئی بھرتی کو فور ی طور پر رد کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
View more
Mon, 25 Mar 2019 21:14:40
سرسی میں واقع کانگریس کے ضلعی دفتر میں کانگریس ضلع صدر بھیمنّا نائک کے ہاتھوں ضلع اُترکنڑا کے مختلف تعلقہ جات کے لئے پارٹی کے اقلیتی سیل کے بلاک صدور کی نامزدگی کی گئی ہے اور اُنہیں نامزدگی کے کاغذات تفویض کیے گئے ہیں ۔
View more
Mon, 25 Mar 2019 18:56:37
اڈپی اورچکمگلورو سیٹ سے جنتادل اور کانگریس کے مشترکہ امیدوار اور سابق وزیر ماہی گیری پرمود مادھو راج نےسات ماہی گیروں کے ساتھ سوورنا تریبھوجا نامی کشتی کی گم شدگی کے لئے بحری فوج کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔
View more
Mon, 25 Mar 2019 18:00:17
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے منکی قریہ میں ایک شادی شدہ خاتون کی مشکوک حالت میں نعش برآمد ہوئی ہے، جس کے تعلق سے اُس کے والد نے اُسی کے شوہر اور دیگر لوگوں پر قتل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
View more
Mon, 25 Mar 2019 16:21:30
20 مارچ سے ریاست کرناٹک میں ایس ایس ایل سی امتحانات جاری ہیں، پہلے دن اولین زبان (فرسٹ لنگویج) امتحان میں تعلیمی ضلع کاروار کے جملہ 170 طلبا غیر حاضر رہے تھے، جبکہ آج پیر کو منعقدہ حساب (میتھس) امتحان میں ضلع بھر سے جملہ 206 طلبا غیر حاضر رہے ہیں۔ اس بات کی اطلاع کاروار کے ضلعی تعلیمی دفتر (ڈی ڈی پی آئی آفس) سے دی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy