Tue, 26 Mar 2019 23:15:27
کل دہلی میں صدر کانگریس راہل گاندھی کی طرف سے اس اعلان پر کہ مرکز میں کانگریس حکومت اقتدار پر آتی ہے تو ملک بھر کے پانچ کروڑ غریب خاندانوں کو ماہانہ چھ ہزار روپیوں کے حساب سے امداد دی جائے گی۔
View more
Tue, 26 Mar 2019 23:13:17
بنگلور نارتھ پارلیمانی حلقے سے کانگریس امیدوار کے طور پر ریاستی وزیر برائے دیہی ترقیات کرشنابائرے گوڈا نے آج اپنا پرچۂ نامزدگی داخل کردیا۔
View more
Tue, 26 Mar 2019 23:08:28
ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ڈی کے شیوکمار نے کہا ہے کہ ریاست میں 28 میں سے 20 حلقوں میں کانگریس جے ڈی ایس اتحاد کے امیدوار کامیاب ہوں گے۔
View more
Tue, 26 Mar 2019 23:03:20
ہاسن پارلیمانی حلقے سے جے ڈی ایس امیدوار اور سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا کے پوتے پرجول ریونا نے آج شہر میں سابق وزیراعلیٰ اور حکمران اتحاد کے چیرمین سدرامیا سے ملاقات کی اور ہاسن پارلیمانی حلقے میں ان کے لئے انتخابی مہم چلانے کی گزارش کی۔
View more
Tue, 26 Mar 2019 22:59:39
31 مارچ کو شہر کے مضافات میں آنے والے بنگلور انٹرنیشنل ایگزی بیشن سنٹر میں کانگریس جے ڈی ایس کی انتخابی مہم کی شروعات کے لئے بہت بڑے جلسۂ عام کے اہتمام کی تیاریاں کافی زوروں سے جاری ہیں۔
View more
Tue, 26 Mar 2019 22:55:51
بنگلور ساؤتھ پارلیمانی حلقے سے مرکزی وزیر آنجہانی اننت کمار کی بیوہ تیجسوینی اننت کمار کو ٹکٹ دینے سے بی جے پی قیادت کا انکار اور ان کی جگہ کٹر فرقہ پرست ذہنیت کے حامل نوجوان تیجسوی سوریہ کو میدان میں اتارنے کے لئے آر ایس ایس کی ایماء پر بی جے پی قیادت نے جو فیصلہ کیا ہے
View more
Tue, 26 Mar 2019 22:51:42
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے آج ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا کہ لوک سبھا انتخابات کی وجہ سے کانگریس اور جے ڈی ایس اتحاد میں دراڑ پڑ گئی ہے اور کئی اضلاع میں دونوں پارٹیوں کے لیڈر ایک دوسرے سے ناراض ہیں۔
View more
Tue, 26 Mar 2019 21:30:56
ممنو ع تنظیم داعش کے رکن ہونے کے الزامات کے تحت گرفتار ملزمین محسن شیخ اور رضوان احمد کے مقدمہ کی سماعت کے دوران آج سرکاری گواہ نے اعتراف کیا
View more
Tue, 26 Mar 2019 21:25:55
والاچیل کے قریب ایک طالب علم کی موٹر بائک سے ٹرک کی ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں بائک سوار طالب علم موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy