Wed, 27 Mar 2019 11:19:30
لوک سبھا انتخابات میں بھلے ہی سیاسی پارٹیاں ذاتی مساوات بٹھا کر اپنے امیدوار اتار رہے ہوں، کسانوں کی باتیں ہوں یا پلوامہ حملے کے بعد کئے گئے فضائی حملے کی لیکن انتخابات میں ہر بار سب سے بڑا مسئلہ روزگار ہی ہے،ملک کی عوام کو سب سے پہلے روٹی، کپڑا اور مکان ہی چاہئے۔
View more
Wed, 27 Mar 2019 11:14:38
بی جے پی کے باغی رکن پارلیمنٹ شترو گھن سنہا نے ایک مرتبہ پھر مرکز کی مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے اور کانگریس کے صدر راہل گاندھی کی تعریف کی ہے۔
View more
Wed, 27 Mar 2019 11:01:16
منڈیا کی آزاد امیدوار سومالتا امبریش کو اب آنے والے عام انتخابات میں جہاں وزیراعلیٰ کماراسوامی کے فرزند نکھل کماراسوامی سے مقابلہ کرنا ہوگا، وہیں اُنہیں اپنے ووٹروں کو اپنی صحیح شناخت بھی بتانا ہوگا کہ 18مارچ کو ہونے والے انتخابات میں ووٹرس کس طرح اُنہیں ووٹ کریں، کیونکہ اُن کے سامنے صرف ایک نکھل کمار سوامی نہیں ہیں جبکہ ان ہی کے نام لیوا تین تین سومالتا انتخابات میں کھڑی ہیں۔
View more
Tue, 26 Mar 2019 23:49:29
مرکزی وزیر نتن گڈکری نے ناگپور پارلیمانی سیٹ کے لئے داخل کئے پرچہ نامزدگی کے ساتھ دیے حلف نامے میں اپنی 25.12 کروڑ روپے کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 26 Mar 2019 23:48:17
عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال نے منگل کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے لال کرشن اڈوانی اور مرلی منوہر جوشی جیسے سینئر رہنماؤں کو آئندہ لوک سبھا انتخابات میں نہیں اتار کر انکی توہین کی ہے۔
View more
Tue, 26 Mar 2019 23:45:58
ممبئی کے قریب پالگھر سیٹ پر بہت ہی حیران کرنے والے سیاست بن گئی ہے۔ شیوسینا کے ساتھ اتحاد میں بی جے پی نے پہلے اپنی لوک سبھا سیٹ شیوسینا کو دے دی۔
View more
Tue, 26 Mar 2019 23:43:14
بہار میں بیگو سرائے سے بھارتی کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی ) کے امیدوار کنہیا کمار کو لوگوں کے سپورٹ کے ساتھ نوٹ بھی چاہیے، لیکن ضروری نہیں کہ یہ نوٹ مقامی لوگوں کے ہی ہوں۔
View more
Tue, 26 Mar 2019 23:36:27
مہاراشٹر میں اس انتخابی موسم میں پی آر ایجنسیوں کی زبردست مانگ ہے اور سیاستدان ووٹروں کے درمیان اپنی قسمت کو چمکانے کے لئے ان ایجنسیوں کی مدد لے رہے ہیں۔
View more
Tue, 26 Mar 2019 23:33:20
جموں کشمیر کی اودھم پور۔ڈوگرا لوک سبھا سیٹ پر مرکزی وزیر جتیندر سنگھ کا براہ راست مقابلہ کانگریس امیدوار وکرم دتیہ سنگھ سے ہے جو پیشرو مہاراجہ ہری سنگھ کے پوتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy