Wed, 27 Mar 2019 20:26:07
کانگریس صدر راہل گاندھی کے 72 ہزار روپے سالانہ دینے کے اعلان کے بعد سے کانگریس اسے زور شور سے تشہیر میں جٹ گئی ہے۔سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے چنئی میں پریس کانفرنس کر کانگریس کے کم از کم آمدنی کی ضمانت اسکیم کو ملک کی ترقی میں انقلابی قدم بتایا۔
View more
Wed, 27 Mar 2019 20:22:10
جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر غلام احمد میر نے کہا کہ ملک میں 23 مئی کو بی جے پی حکومت کا خاتمہ ہوگا اور جموں و کشمیر سے اس جماعت کو ایک بھی سیٹ ملنے والی نہیں ہے۔
View more
Wed, 27 Mar 2019 20:18:48
نیتی آیوگ کے وائس چیئرمین راجیو کمار کو الیکشن کمیشن نے کانگریس کے کم از کم آمدنی کی منصوبہ بندی پر بیان جاری کرنے کے لئے نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Wed, 27 Mar 2019 20:16:49
سپریم کورٹ نے بدھ کو وکیل میتھیوز جے نیدمپرا کو عدالت کی توہین اور سینئر وکلاء کی حیثیت دیے جانے کے ایک معاملے میں ججوں کو دھمکانے کی کوشش کرنے کے لئے تین ماہ جیل کی سزا سنائی۔
View more
Wed, 27 Mar 2019 20:14:27
الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم نریندر مودی پر مبنی بائیوپک’پی ایم نریندر مودی‘ کی ریلیز روکنے سے متعلق اپوزیشن پارٹیوں کے مطالبے پر اس فلم کے پروڈیوسرز سے اپنا موقف رکھنے کو کہا ہے۔ذرائع کے مطابق، کمیشن جلد ہی اس بارے میں نوٹس جاری کرے گا۔پی ایم نریندر مودی آئندہ پانچ اپریل کو ریلیز ہونی ہے
View more
Wed, 27 Mar 2019 20:12:53
ہندوستان کی طرف سے خلا میں اینٹی سیٹ لائٹ میزائل سے ایک لائیو سیٹ لائٹ کو مار گرائے جانے سے متعلق ’مشن شکتی‘ مہم کا صدر رام ناتھ کووند، نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو، لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن اور وزیر اعظم نریندر مودی نے استقبال ہوئے بدھ کو کہا کہ یہ ٹیسٹ ہندوستان کی سائنسی صلاحیت اور ملک کی سلامتی کے لیے خلائی ٹیکنالوجی کے استعمال کی علامت ہے۔
View more
Wed, 27 Mar 2019 20:08:44
دہلی کے آئی جی آئی اسٹیڈیم میں کانگریس صدر راہل گاندھی نے پارٹی کے ’او بی سی سمیلن‘ میں پی ایم مودی پر طنز کسا۔ انھوں نے کہا کہ ’’آج پی ایم مودی نے ملک سے خطاب کیا، لیکن ملک کو 45 منٹ تک انتظار کرایا۔‘‘ انھوں نے پی ایم مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’’ملک سے خطاب کرنے کے دوران پی ایم مودی جی کا چہرہ آپ نے دیکھا؟ پی ایم مودی کے چہرے پر گھبراہٹ صاف دکھائی دے رہی تھی۔‘‘ انھوں نے آگے کہا کہ کانگریس
View more
Wed, 27 Mar 2019 20:04:09
مالیگاؤں ۲۰۰۸ بم دھماکہ معاملہ زخمی ہونے والی دیڑھ سالہ بچے کے والد نے بچے کی جانب سے گواہی دیتے ہوئے خصوصی این آئی اے عدالت کو بتایا کہ ۲۹؍ ستمبر ۲۰۰۸ء کو وہ عید کی خریداری کے لیئے اس کے ضیف والد اور بچوں کے ساتھ انجمن چوک کی طرف گیا تھا اسی دوان جب وہ بھکو چوک پہنچا تو موٹر سائیکل پر زبردست بم دھماکہ ہوا جس میں اس کی دیڑھ سالہ بچی اور اس کے والد کو شدید چوٹ پہنچی تھی۔
View more
Wed, 27 Mar 2019 18:43:00
کاروار تعلیمی ضلع میں آج 207 طلبا امتحانات سے غیر حاضر رہے جس میں بھٹکل کے 14 بچے بھی شامل ہیں۔ آج بدھ کو ایس ایس ایل سی کا سکینڈ لنگویج کا پیپر تھا جس کے لئے ضلع بھرسے 9617 بچوں (5002 لڑکوں اور 4615 لڑکیوں) کو شریک ہونا تھا، مگر 9410 بچے (4858 لڑکے اور 4552لڑکیوں) نے امتحانات میں حاضر ہوئے ، اس طرح جملہ 207 بچے (144 لڑکے اور 63 لڑکیاں) امتحانات سے غیر حاضر رہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy