Wed, 27 Mar 2019 12:48:28
بھٹکل حنیف آباد کے عُمیر رکن الدین کو بے رحمی کے ساتھ پیٹنے اور تھرڈ ڈگری کا استعمال کرتے ہوئے اُنہیں ٹارچر کرنے پر پڑوسی علاقہ ہوناور تعلقہ کے منکی پولس اسٹیشن میں محکمہ جنگلات بھٹکل سب ڈیویژن کے اے سی ایف اور آر ایف اوسمیت 20سے زائد افسران کے خلاف شکایت درج کی گئی ہے۔
View more
Wed, 27 Mar 2019 12:43:54
وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو ملک کے عوام کے نام خطاب کرتے ہوئے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے سیٹلائٹ کو خلا میں مارگرانے کی طاقت حاصل کرلی ہے. مودی کے مطابق متعلقہ آپریشن صرف تین منٹ میں مکمل کیا گیا جس کے ساتھ ہی ہندوستان سیٹلائٹ کو خلا میں مارگرانے کی طاقت حاصل کرنے والا چوتھا ملک بن گیا ہے۔
View more
Wed, 27 Mar 2019 11:52:02
ممبئی ہائی کورٹ نے الیکشن سے 48 گھنٹے پہلے سوشل میڈیا پر سیاسی اشتہارات کے قوانین کرنے سے متعلق کوئی بھی حکم جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو منگل کو سخت پھٹکار لگائی۔
View more
Wed, 27 Mar 2019 11:49:44
گجرات میں ہندوستان۔پاکستان بین الاقوامی سرحد کے پاس سے کی سر حد سیکورٹی فورس کے جوانوں نے ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Wed, 27 Mar 2019 11:46:26
جیٹ ایئر ویز کے گھریلو پائلٹوں کے باڈی نیشنل ایویٹرس گلڈ (این اے جی) نے بقایا تنخواہ ادائیگی کو لے کر بھارتی اسٹیٹ بینک (ایس بی آئی) کے چیئرمین رجنیش کمار کو خط لکھا ہے اور ان سے ملنے کا وقت مانگا ہے۔
View more
Wed, 27 Mar 2019 11:37:54
بہار کی ہائی پروفائل سیٹوں میں سے ایک پٹنہ صاحب میں شتروگھن سنہا کے ٹکٹ کٹنے کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد کو ٹکٹ دیا تو اسی علاقے سے ٹکٹ کے مضبوط دعویدار آر سنہا ناراض ہو گئے۔
View more
Wed, 27 Mar 2019 11:30:19
سپریم کورٹ نے شاردا چٹ فنڈ گھوٹالہ معاملے میں کولکاتا کے سابق پولیس کمشنر راجیو کمار سے حال ہی میں ہوئی پوچھ گچھ سے متعلق پیش رفت رپورٹ میں سی بی آئی کی طرف سے کئے گئے خلاصوں کو منگل کو انتہائی سنگین قرار دیا گیا۔چیف جسٹس رنجن گوگوئی، جسٹس دیپک گپتا اور جسٹس سنجیو کھنہ کی بنچ نے کہا کہ اگر کچھ بہت سنگین حقائق کی معلومات اسے دی گئی ہے تو وہ اس کے تئیں اپنی آنکھیں نہیں بندہو سکتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy