Thu, 28 Mar 2019 11:33:52
کرناٹک کے لوک سبھا حلقوں میں سے 15کو ہائی کمان نے یقینی طو رپر جتانے والے حلقوں کی شکل میں نشاندہی کی ہے ۔ نشان زد ہ حلقوں میں سے کسی بھی حلقہ میں شکست ہوتی ہے تو پارٹی مخالف سرگرمیوں کا نتیجہ باور کیاجائے گا۔
View more
Wed, 27 Mar 2019 21:39:15
خلائی میدان میں حاصل کی گئی ہندوستان کی کامیابی پر اب سیاست بھی شروع ہو گئی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے جب مشن طاقت کی کامیابی کا اعلان کیا تو کانگریس پارٹی کی جانب سے ردعمل سامنے آیا۔کانگریس لیڈر احمد پٹیل نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ اس مشن کا آغاز یو پی اے حکومت کے دوران ہی ہواتھا جو آج پورا ہوا ہے۔
View more
Wed, 27 Mar 2019 21:39:14
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو نے بدھ کو کہا کہ پارٹی جموں و کشمیر میں جلد اسمبلی انتخابات چاہتی ہے۔انہوں نے کہاکہ نیشنل کانفرنس (این سی) اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) لوک سبھا انتخابات لڑ کر خوش ہیں،
View more
Wed, 27 Mar 2019 21:31:21
ہر بار کی طرح اس بار بھی لوک سبھا انتخابات کو لے کر ہر پارٹی میں ٹکٹوں کے دعویداروں کی طویل فوج ہے،جن کو ٹکٹ مل جاتا ہے وہ تو خوش ہو جاتے ہیں، لیکن جنہیں ٹکٹ نہیں ملتا وہ ناراض ہونے کے ساتھ ساتھ باغی بھی ہو جاتے ہیں کئی بار تو ایسے باغی لیڈر پارٹی چھوڑ دیتے ہیں یا پھر آزاد امیدوار بن کر دعویداری ٹھوک کر اپنی پارٹی کو پریشانی میں ڈال دیتے ہیں لیکن ایک لیڈر ایسا بھی ہے جن کا ٹکٹ کٹا تو وہ ناراض ہو
View more
Wed, 27 Mar 2019 21:20:30
لوک سبھا انتخابات میں سیٹ بدلے جانے کے طریقے کو لے کر غیر مطمئن مرکزی وزیر گری راج سنگھ اب پارٹی کی جانب سے بیگو سرائے سیٹ سے ہی الیکشن لڑیں گے۔بی جے پی صدر امت شاہ نے اس بات کی اطلاع دی۔
View more
Wed, 27 Mar 2019 21:17:46
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے گجرات میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس صدر راہل گاندھی پر نشانہ لگایا۔
View more
Wed, 27 Mar 2019 20:55:18
کانگریس پارٹی کے ذریعے پیش کئے گئے کم ازکم آمدنی کا منصوبہ (NYAY منصوبہ) پر ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے سابق گورنر اور معیشت کے ماہر رگھورام راجن نے بدھ کو کہا کہ زراعتی شعبے میں مشکلات اور اور غریبی کی وجہ سے معیشت دباؤ میں ہے، ایسے میں اس طرح کے کسی منصوبے کے لئے گنجائش پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy