Thu, 28 Mar 2019 21:20:33
سابق وزیراعلیٰ سدرامیا نے آج صبح محکمۂ انکم ٹیکس کی طرف سے ریاست کے جے ڈی ایس سیاسی قائدین کے ٹھکانوں پر مارے گئے چھاپوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان چھاپوں سے مودی کی شکست کا خوف جھلک رہا ہے۔
View more
Thu, 28 Mar 2019 21:15:25
ایسے مرحلے میں جبکہ ریاست میں تینوں اہم سیاسی جماعتیں کانگریس ، جے ڈی ایس اور بی جے پی لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کے لئے کمر کس رہے ہیں،
View more
Thu, 28 Mar 2019 19:54:46
حال ہی میں خلیجی ممالک کی بعض پالیسیوں سے پریشان ہوکرجو لوگ گلف سے بھٹکل واپس لوٹ چکے ہیں اُن کے لئے انڈین نوائط فورم (INF) کی جانب سے مورخہ 27 اپریل کو بھٹکل نوائط کالونی ،رابط ہال میں جاب میلہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں مختلف میدانوں میں کام کا تجربہ رکھنے والوں کو اُن کی قابلیت کے اعتبار سے الگ الگ کمپنیوں میں ملازمت فراہم کی جائے گی، اسی طرح جو لوگ انڈیا میں کاروبار شروع کرنا چاہتے ہوں
View more
Thu, 28 Mar 2019 18:55:35
پانڈیشور پولیس نے تین بدنام زمانہ بین الریاستی چوروں کو گرفتار کیا اور قبضے سے 4.4 لاکھ روپے مالیت کا مسروقہ مال بر آمد کرلیا ہے۔ گرفتار شدہ ملزمین کے نام انیل کمار(۲۸سال)، ویریندراشیٹی(۴۰سال) اور عبدالرحیم عرف چَپّے تنّی رحیم (۴۲سال) بتائے جاتے ہیں۔ پولیس کے بیان کے مطابق ان چوروں کی گرفتاری کیرالہ کے کوئیلانڈی پولیس اسٹیشن میں درج ایک کیس کے تعلق سے ہوئی ہے۔
View more
Thu, 28 Mar 2019 18:51:32
کینرا پارلیمانی سیٹ پر جنتا دل ایس اور کانگریس کے مشترکہ امیدوار آنند اسنوٹیکر نے سرسی ماری کمبا مندر میں پوجا پاٹ کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس پارلیمانی حلقے میں بی جے پی کارکنان اور لیڈروں کے اندر بے اطمینانی ہے۔وہ موجودہ رکن پارلیمان کی کارکردگی سے خوش نہیں ہیں۔ اس کا راست فائدہ انہیں ملے گااور ان کی جیت کا راستہ آسان ہوجائے گا۔
View more
Thu, 28 Mar 2019 13:18:52
الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق ضلع شمالی کینرا کی 6اورضلع بیلگاوی کی 2نشستوں کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا عمل 28مارچ سے شروع ہورہا ہے
View more
Thu, 28 Mar 2019 13:09:04
ایئر انڈیا ایکسپریس کی فلائٹ جو دبئی سے منگلورو آنے والی تھی اس کے اڑان بھرنے میں تقریباً6گھنٹوں کی تاخیر سے مسافروں کو دبئی ایئر پورٹ پر پریشانی کا سامنا کرناپڑاجس کے خلاف مسافروں نے اپنی برہمی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Thu, 28 Mar 2019 13:07:32
ڈپٹی کنزرویٹر آف فاریسٹ کے حدود میں جنگلی واسیوں کو محکمہ جنگلات کے افسران کی جانب سے مسلسل ہراساں کیے جانے کے خلاف جنگل واسیوں اور اتی کرم داروں کے حقوق کے لئے سرگرم احتجاجی کمیٹی نے سرسی میں ڈی ایف او کو میمورنڈم دیا اور خاطی افسران کے خلاف کارروائی کرنے کی مانگ کی ہے۔
View more
Thu, 28 Mar 2019 12:12:52
شہر بنگلور کے تینوں پارلیمانی حلقوں میں کانگریس امیدواروں کی کامیابی کو یقینی بنانے حکمت عملی بنانے کے سلسلہ میںآج کے پی سی سی دفتر میں کانگریس لجس لیٹرس اور لیڈروں کااجلاس طلب کیا گیا تھا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy