Fri, 29 Mar 2019 21:11:46
ریاست کے چیف الیکٹورل افسر سنجیوکمار نے کہا ہے کہ کسی بھی حال میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین یا اس سے منسلک ہونے والے وی وی پیاٹ نظام کو ہیک نہیں کیا جاسکتا۔
View more
Fri, 29 Mar 2019 20:53:58
ریاست میں پہلے مرحلے کے انتخاب کے لئے نامزدگیوں کی واپسی کا سلسلہ آج ختم ہونے کے ساتھ ہی 14 پارلیمانی حلقوں کے لئے مقابلے میں رہ جانے والے امیدوار میدان میں اترنے کے لئے کمر بستہ ہوگئے ۔
View more
Fri, 29 Mar 2019 20:51:28
شہر کے انتہائی مصروف علاقوں میں سے ایک کے آر مارکیٹ کے آس پاس غیر قانونی طور پر قبضہ کی گئی جگہوں اور دکانوں کو آج سویرے منہدم کردیاگیا۔
View more
Fri, 29 Mar 2019 20:50:05
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے ولکی قصبہ میں ہوئے ایک دلدوز واقعے میں ایک نوجوان ندی میں غرق ہوکر جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت ولکی کے رہنے والے محمد ریّان قاضی ابن جعفر قاضی (17) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Fri, 29 Mar 2019 20:45:09
بہارکی راجدھانی پٹنہ میں ہونے والے بم دھماکہ معاملے میں نئے جج اجیت کمہار سنہا کی تقرری کے بعد استغاثہ نے حتمی بحث شروع کردی ہے نیز خصوصی این آئی اے عدالت نے گذشتہ سال گرفتار کیئے گئے
View more
Fri, 29 Mar 2019 19:33:06
ریاست کرناٹک میں 21 مارچ سے ایس ایس ایل سی امتحانات جاری ہیں جس کے لئے ضلع اُتر کنڑا کے کاروار تعلیمی ضلع میں 38 امتحانی مراکز بنائے گئے ہیں ۔ آج جمعہ کو پوری ریاست کرناٹک میں سوشیل سائنس کا امتحان تھا جس کے لئے ضلع کاروار سے 9529 بچوں کو امتحان دینا تھا، مگر ڈی ڈی پی آئی دفتر سے موصولہ اطلاع کے مطابق آج 9350 بچے (4784 لڑکے اور 4566 لڑکیاں) امتحان میں شریک ہوئیں، اس طرح جملہ 179 بچے غیر حا
View more
Fri, 29 Mar 2019 18:47:07
بی جے پی کے لئے انتخابی تشہیری مہم کا آغاز ایک دن میں تین ریالیوں کے ساتھ کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندرا مودی نے حزب اختلاف کی پارٹیوں کے تعلق سے فقرے بازی تیز کردی ہے اور عوام کو جذباتی طور پر متاثر کرنے کے لئے علی الاعلان یہ کہا ہے کہ مخالف پارٹیاں ’’پاکستان میں ہیرو بننے کی دوڑ میں لگی ہوئی ہیں۔وہاں انہیں بہت زیادہ میڈیا کوریج اور شاباشی مل رہی ہے۔‘‘
View more
Thu, 28 Mar 2019 21:40:56
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپانے ان الزامات کو مسترد کردیا ہے کہ ریاست میں جے ڈی ایس رہنماؤں کے ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کے چھاپے بی جے پی قیادت کی ایماء پر مارے گئے ہیں۔
View more
Thu, 28 Mar 2019 21:38:22
ریاست کے 14لوک سبھا حلقوں میں 18اپریل کو ہونے والے پہلے مرحلے کے انتخابات کے لئے نامزدگیوں کی جانچ کا کام مکمل ہونے کے بعد اب 237 امیدوار میدان میں رہ گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy