Sat, 30 Mar 2019 21:36:13
لوک سبھا انتخابات کا بگل بج چکا ہے اور تمام جماعتوں نے اپنے اپنے حق میں ووٹروں کو لبھانے کے لئے انتخابی ریلیاں شروع کر دی ہیں۔
View more
Sat, 30 Mar 2019 21:29:07
بحران میں پھنسی نجی ایوی ایشن کمپنی جیٹ ایئر ویز کے ایک ہزار سے زائد پائلٹوں نے ایک اپریل سے ہوائی جہاز نہ اڑا نے کے فیصلے پر قائم رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sat, 30 Mar 2019 21:20:45
لوک سبھا انتخابات میں تابڑ توڑ ریلیاں کر رہے مودی آج اروناچل پردیش اور آسام پہنچے۔آسام کے ڈبروگڑھ میں ریلی کے دوران پی ایم مودی نے کہا کہ مرکز کی حکومت ترقی کے کام میں مصروف ہے۔
View more
Sat, 30 Mar 2019 21:15:59
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ دفعہ 370 ہٹایا گیا تو جموں وکشمیر کا ہندوستان سے رشتہ خود بہ خود ختم ہوجائےگا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی آئین کا یہ دفعہ جموں وکشمیر اور ہندوستان کے درمیان پُل کا کام کرتا ہے۔
View more
Sat, 30 Mar 2019 21:07:14
شمالی کشمیر کے مختلف حصوں بالخصوص ضلع بارہمولہ میں ہفتہ کے روز تیز ہواؤں کے بعد موسلا دھار بارشوں سے کئی مکانوں اور باغوں کو شدید نقصان پہنچا۔
View more
Sat, 30 Mar 2019 21:06:48
قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے عام انتخابات کے بعد کل 31/مارچ کو تنظیم انتظامیہ کی پہلی میٹنگ منعقد ہورہی ہے جس میں عام ممبران میں سے دس اراکین کا انتخاب کرنے کے ساتھ ساتھ بعض حلقوں سے بھی اراکین انتظامیہ کا انتخاب کیا جائے گا۔
View more
Sat, 30 Mar 2019 21:02:37
کانگریس نے ہفتے کے روز وزیراعظم نریندر مودی پر اصل مسائل سے بچنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ سیاسی فائدہ اٹھانے کے لیے عوام کے جذبات سے کھیل رہے ہیں۔
View more
Sat, 30 Mar 2019 20:35:37
کچھ دنوں قبل کوڈاگو کے بی جے پی لیڈر بالاچندرا کالاگی کی ایک حادثے میں جو موت واقع ہوئی تھی اس میں نیا موڑ آگیا ہے اور یہ ایک عام حادثے کے بجائے قتل کی سازش کے تحت انجام دیا گیا جرم ثابت ہوا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy