Mon, 01 Apr 2019 14:12:03
ضلع شمالی کینرا کی پارلیمانی سیٹ کے لئے جنتادل اور کانگریس کے مشترکہ امیدوا ر کے طور پر آنند اسنوٹیکر پرچہ نامزدگی 4اپریل کو داخل کرنے والے ہیں۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ کرناٹکا کمارا سوامی کے علاوہ دیگر سیاسی قائدین موجود رہنے کی توقع کی جارہی ہے۔
View more
Mon, 01 Apr 2019 14:08:02
کرناٹکا کے جنوبی کینرا سے شروع ہونے او ر اپنی ایک خاص پہچان بنانے والا وجیا بینک اب ماضی کی داستان بن گیا ہے کیونکہ ملک کے ایک اور ’دینا بینک‘ کے ساتھ وجیا بینک کو بھی گجرات کے ’بینک آف بروڈا ‘ میں ضم کردیا گیا ہے۔
View more
Mon, 01 Apr 2019 14:01:42
مشہور قلمکار اور’ انسانیت کا شاعر‘ کے نام سے جانے والے کنڑا زبان کے مشہور و معروف شاعرجناب ڈاکٹر بابا صاحب احمد صاحب سندی 86سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
View more
Mon, 01 Apr 2019 13:34:02
) تعلیمی بیداری پیدا ہونے کے ساتھ ساتھ بھٹکل کے نوجوانوں میں قوم و ملت کی خدمت کا جذبہ بھی پیدا ہورہا ہے۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ ملک کے حالات اور مسلمانوں کے بڑھتے مسائل کو دیکھتے ہوئے نوجوانوں میں اس بات کی بھی بیداری پیدا ہورہی ہے کہ اُن مسائل کے حل کے لئے کس طرح مثبت اقدامات کئے جائیں۔ اسی طرح کاقومی و ملی جذبہ لے کر بھٹکل کے نوجوان قانون میں مہارت حاصل کررہے ہیں۔
View more
Mon, 01 Apr 2019 10:52:35
منڈیا لوک سبھا انتخابات میں حصہ لے رہے جے ڈی ایس ، کانگریس کے مخلوط امیدوار نکھل کمار سوامی کے پرچۂ نامزدگی قبول کرنے کے معاملہ میں انتظامیہ کی طرف سے جھول در آنے کی شکایت ہے ۔
View more
Sun, 31 Mar 2019 22:56:15
قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے عام انتخابات کے بعد آج اتوار کو انتظامیہ کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا جو صبح شروع ہوکر رات کو اختتام کو پہنچی۔ درمیان میں کھانے اور نماز کے لئے وقفہ دیا گیا تھا۔
View more
Sun, 31 Mar 2019 21:00:39
کانگریس صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے تعلق سے ریٹائر لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس ہڈا کی قیادت میں تشکیل دی گئی ماہرین کی کمیٹی نے انھیں اپنی رپورٹ پیش کردی ہے۔
View more
Sun, 31 Mar 2019 20:53:48
صدر کانگریس راہل گاندھی نے وعدہ کیا کہ لوک سبھا انتخابات میں ان کی پارٹی کے برسراقتدار آنے پر اے پی کو خصوصی درجہ دیا جائے گا۔
View more
Sat, 30 Mar 2019 22:29:21
دہلی کی ایک عدالت نے 2016 کے جے این یو غداری کیس پر سماعت کرتے ہوئے آج کہا کہ منظوری کے سلسلے میں شہر کی پولیس کا کردار ختم ہو گیا اور وہ اس کے بارے میں اب دہلی حکومت سے پوچھے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy