Sat, 18 May 2019 11:35:26
بھوپال سے بی جے پی کی پارلیمانی امیدوار پرگیہ سنگھ ٹھاکور نے مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کی ستائش کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ایک اصلی دیش بھکت تھا۔ اس متنازعہ بیان کی ہرطرف سے مذمت ہورہی تھی مگراس کی حمایت میں اب ضلع جنوبی کینرا کے ایم پی نلین کمار کٹیل اور ضلع شمالی کینرا کے ایم پی اور مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے بھی میدان میں اتر چکے ہیں۔
View more
Sat, 18 May 2019 11:29:48
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ماکسسٹ) کے پی پویتھرن نامی کارکن کوقتل کیے جانے کے 12سال بعد اس جرم کا ارتکاب ثابت ہونے پر آر ایس ایس اور بی جے پی سے تعلق رکھنے والے 7کارکنان کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
View more
Fri, 17 May 2019 16:59:30
بھٹکل میونسپالٹی کے لئے 29 مئی کو ہونے والے انتخابات میں جملہ 23 سیٹوں کے لئے 51 اُمیدواروں نے 53 پرچہ نامزدگیاں داخل کی ہیں۔ جمعرات کو پرچہ داخل کرنے کی آخری تاریخ تھی جس کے ساتھ ہی یہ صاف ہوگیا ہے کہ جملہ 23 سیٹوں میں سے 9 سیٹوں پر کوئی مقابلہ نہیں ہوگا کیونکہ ان سیٹوں پر صرف ایک ایک اُمیدوار نے ہی پرچہ نامزدگی داخل کئے ہیں، چھ وارڈوں پر دو دو اُمیدوار جبکہ چار وارڈوں میں تین تین اُمیدوا
View more
Fri, 17 May 2019 11:48:10
ریاستی وزیر برائے تعمیرات عامہ ایچ ڈی ریونا نے کہا ہے کہ ان کے اور ان کے بھائی ایچ ڈی کمار سوامی کے درمیان اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں۔
View more
Fri, 17 May 2019 11:44:43
بی جے پی رکن پارلیمان شوبھا کارند لاجے کی طرف سے سابق وزیراعلیٰ سدرامیا پر نکتہ چینی کرتے ہوئے یہ بیان کہ اگر اراکین اسمبلی کو اپنی گرفت میں رکھنانہیں آرہا ہے تو سدرامیا چوڑیاں پہن لیں۔
View more
Fri, 17 May 2019 11:38:54
لوک سبھا انتخابات کے لئے ریاست میں 18 اور 23 اپریل کوڈالے گئے ووٹوں کے بعد 28حلقوں میں تینوں اہم سیاسی جماعتوں سے وابستہ امیدواروں کا ایک ماہ طویل صبر اختتام پذیر ہورہاہے۔
View more
Fri, 17 May 2019 11:36:23
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے ایک بار پھر اپنا بیان دہرایاکہ 23 مئی کے بعد ریاست کا سیاسی ماحول تبدیل ہونے والا ہے۔
View more
Fri, 17 May 2019 11:26:41
کانگریس نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی بھوپال لوک سبھا سیٹ سے امیدوار پرگیا ٹھاکر نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھورام گوڈسے کو سچا محب وطن بتاکر پوری قوم کی توہین کی ہے اور وزیراعظم نریندر مودی کو اس کیلئے انہیں سزا دیکر پورے ملک سے معافی مانگنی چاہئے۔
View more
Fri, 17 May 2019 11:22:56
کانگریس صدر راہل گاندھی نے جمعرات کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دل میں موجود نفرت اور غصے کو نکالنا ان کا اہم ہدف ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy