Wed, 29 May 2019 10:13:02
ریاست کے وزیر برائے مکانات منگلورو سے تعلق رکھنے والے وزیر یو ٹی قادر نے کہا کہ ہے کہ ریاست کی حکومت کو بچانے کے لئے اگر ان سے کہا جائے گا کہ وہ کابینہ سے استعفیٰ دے کر دیگر ناراض اراکین کو وزیر بننے کا موقع فراہم کریں تو وہ استعفیٰ دینے تیار ہیں۔
View more
Tue, 28 May 2019 15:13:45
بھٹکل سمیت پورے ساحلی کرناٹکا میں پانی کی جو قلت پائی جارہی ہے، اُس کا اثر کل سے کھلنے والے اسکولوں پر بھی پڑنے کا امکان ہے اور اسکولوں میں دئے جانے والے دوپہر کے کھانوں پربھی اس کی مار پڑ سکتی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ بچوں کو ہاتھ منہ دھونے، ٹوائلٹ کا استعمال کرنے وغیرہ کے لئے بھی پانی کی کمی محسوس ہوگی۔ مگر بتایا گیا ہے کہ اُترکنڑا کے ڈپٹی کمشنر نے تمام علاقوں میں سرکاری اہلکاروں سے پانی
View more
Tue, 28 May 2019 13:36:03
بھٹکل میونسپالٹی کے 11 وارڈوں کے لئے انتخابات کل بروز بدھ کو ہوں گے جس کے لئے تیاریاں زوروں پر جاری ہیں۔ آج منگل صبح بھٹکل بندر روڈ پر واقع نیو انگلش اسکول سے تمام گیارہ وارڈوں کے لئے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو متعلقہ انتخابی وارڈوں کے لئے روانہ کیا گیا، اس سے قبل یہاں تمام انتخابی اہلکاروں کو ٹریننگ فراہم کی گئی تھی۔
View more
Tue, 28 May 2019 13:25:20
مشرقی دہلی سے بی جے پی کو منتخب رکن پارلیمان گوتم گمبھیر خود اپنی ہی جماعت کے مخالفین کے نرخے میں گھر گئے ہیں جب انہوں نے گرگائوں میں ایک نوجوان مسلمان کے ساتھ بدتمیزی اور اسے اپنے سر سے ٹوپی اتارنے پر مجبور کرنے کے خلاف ٹوئٹ کیا۔
View more
Tue, 28 May 2019 13:21:42
مشرقی دہلی سے نومنتخب رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر نے گروگرام میں ایک مسلمان پرکئی لوگوں کے ذریعہ کئے گئے حملے کو قابل مذمت قرار دیااورحکام سے اس معاملے میں سخت کارروائی کرنے کی اپیل کی۔
View more
Tue, 28 May 2019 13:18:20
کانگریس نے اپنی اولین پالیسی تعین یونٹ (سی ڈبلیو سی) کے اجلاس کے اندر کی کچھ معلومات سامنے آنے کے بعد پیر کو میڈیا اور دوسرے لوگوں سے کہاکہ وہ افواہوں سے دور رہیں اور سی ڈبلیو سی کی پاکیزگی کوبرقرار رکھیں۔
View more
Tue, 28 May 2019 13:13:02
لوک سبھا انتخابات میں پنجاب کی گرداس پورسیٹ پربی جے پی امیدوار سنی دیول کے ہاتھوں شکست ملنے کے بعد سنیل جاکھڑنے شکست کی اخلاقی ذمہ داری لیتے ہوئے کانگریس صدر راہل گاندھی کو پنجاب کانگریس کے سربراہ کے طور پر اپنا استعفیٰ بھیج دیا ہے۔
View more
Tue, 28 May 2019 12:46:02
سترہویں لوک سبھا کا پہلا سیشن چھ جون سے شروع ہوکر 15 جون تک چلنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق 31 مئی کو ہونے والی کابینہ کی پہلی میٹنگ میں سیشن کی تاریخ پر آخری فیصلہ لیا جائے گا۔مودی بطور وزیر اعظم 30 مئی کو دوسری بار حلف لیں گے۔
View more
Tue, 28 May 2019 12:43:39
وک سبھا انتخابات میں بی جے پی اور وارانسی سے اپنی جیت کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی آج پہلی بار اپنے پارلیمانی حلقہ پہنچے ہیں۔یہاں بی جے پی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ سیاسی نظریات کی وجہ سے کئی ریاستوں میں بی جے پی کارکنوں کا قتل ہوا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy