Thu, 15 Aug 2024 01:27:45
صدسالہ قدیم اور سب سے بڑا سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کا سالانہ عام اجلاس آج 15/اگست بروز جمعرات رات نو بجے تنظیم ہال میں منعقد ہوگا جس میں تنظیم کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کی جائے گی۔ اس بات کی اطلاع تنظیم کے جنرل سکریٹری عبدالرقیب ایم جے ندوی نے دی ہے۔
View more
Wed, 14 Aug 2024 20:05:37
بھٹکل انجمن حامیئ مسلمین کے تحت چل رہے نی ایڈ کالج کے تھرڈ سیمسٹر نتائج میں پانچ طالبات نے بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔
View more
Wed, 14 Aug 2024 19:45:14
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے یوم آزادی کے موقع پر قوم سے خطاب کیا۔ قوم سے اپنے خطاب میں صدر نے کہا کہ میرے پیارے ہم وطنو، میں آپ سب کو یوم آزادی کی بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔
View more
Wed, 14 Aug 2024 19:39:40
جیل سے نکلنے کے بعد دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر تعلیم منیش سسودیا نے کہا ہے کہ بی جے پی اپوزیشن لیڈروں کو جیل میں ڈالنا چاہتی ہے، وہ مرکزی ایجنسیوں کا غلط استعمال کر رہی ہے اور اگر اسے روکا نہیں گیا تو وہ اپوزیشن کے دیگر اہم لیڈران کو بھی گرفتار کریں گے۔
View more
Wed, 14 Aug 2024 17:43:47
) کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے بدھ کو کہا کہ بے روزگاری مودی حکومت کی سب سے بڑی لعنت ہے اور ہر سال دو کروڑ نوکریاں پیدا کرنے کا جملہ ہر ہندوستانی کے ساتھ دھوکہ دہی کی علامت ہے! کھڑگے نے بے روزگاری سے متعلق ایک خبر کے حوالہ سے حکومت کو نشانہ بنایا، جس میں کہا گیا ہے کہ ممبئی پولیس میں کانسٹیبل کے 1257 عہدوں کے لیے 1.11 لاکھ خواتین نے درخواست دی ہے۔
View more
Wed, 14 Aug 2024 17:40:16
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قومی صدر اکھلیش یادو نے بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو ہرانے کے لیے عوام میدان میں آ چکے ہیں۔
View more
Wed, 14 Aug 2024 17:37:56
سپریم کورٹ نے معدنیات سے مالا مال ریاستوں کے لیے مالیاتی راحت کا فیصلہ سناتے ہوئے اپنی معدنیات سے مالا مال زمین پر مرکزی حکومت اور لیز ہولڈرز سے پر یکم اپریل 2005 سے واجب الادا رائلٹی اور ٹیکس وصول کرنے کی بدھ کو اجازت دے دی۔
View more
Wed, 14 Aug 2024 17:35:31
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو سپریم کورٹ سے راحت نہیں ملی ہے۔ بدھ (14 اگست) کو کیجریوال کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے، عدالت عظمیٰ نے انہیں عبوری ضمانت دینے سے انکار کر دیا۔
View more
Wed, 14 Aug 2024 17:26:39
بہار کی راجدھانی پٹنہ میں بی جے پی کے ایک رہنما کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ موٹر سائیکل پر سوار دو افراد نے انہیں گولی مار دی اور موقع سے فرار ہو گئے۔ یہ واقعہ پٹنہ شہر کے عالم گنج تھانہ علاقے کے بجرنگ پوری میں پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy