Tue, 13 Aug 2024 11:13:42
اڈپی میں پیش آئے ایک آن لائن فراڈ میں خاتون انکم ٹیکس کے ذریعے چھاپہ مارنے کی دھمکی دیتے ہوئے 12 لاکھ روپوں کا چونا لگایا گیا ۔
View more
Tue, 13 Aug 2024 11:09:05
سکلیشپور کے پاس اچنگی علاقے میں ریلوے ٹریکس پر گرا ہوا ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے مگر بھاری برسات کی وجہ سے اس جگہ مزید لینڈ سلائڈنگ ہو رہی ہے جس کی وجہ سے ٹریکس کو صاف کرنے کا کام متاثر ہو رہا ہے ۔
View more
Tue, 13 Aug 2024 11:00:19
آر بی آئی (ریزرو بینک آف انڈیا) نے ایک سروے کرایا ہے جس میں پتہ چلا ہے کہ 75 فیصد لوگوں کے اخراجات بڑھ گئے ہیں، حالانکہ ان کی آمدنی میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اس رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد حزب اختلاف کی اہم پارٹی کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس نے اپنے آفیشیل ’ایکس‘ ہینڈل پر کیے گئے پوسٹ میں لکھا ہے کہ ‘‘نریندر مودی کی غلط پالیسیوں نے مہنگائی اور بے روزگاری ب
View more
Mon, 12 Aug 2024 20:32:10
سرسی میں بنواسی کے قریب کالنگی کراس پر ایک موٹر بائک سوار کو لوٹنے والے چار افراد کو بنواسی پولیس نے واردات کے ایک گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیا ۔
View more
Mon, 12 Aug 2024 20:19:41
اُڈپی ضلع میں قومی شاہراہوں پر پیش آئے ہوئے حادثات میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس میں جان گنوانے والے افراد کی تعداد بھی بڑھتی جا رہی ہے ۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ سال 2023 میں 1000 سے بھی زائد حادثات پیش آئے جس کے نتیجے میں 222 افراد کی جانیں گئیں ۔
View more
Mon, 12 Aug 2024 18:00:13
چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی نے پیر کے دن کہا کہ پولیس اگر اتوار تک کیس حل نہ کرپائی تو وہ آر جی کار ہاسپٹل ڈاکٹر قتل کی تحقیقات سی بی آئی کو سونپ دیں گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ یہ کیس فاسٹ ٹریک عدالت میں چلے۔
View more
Mon, 12 Aug 2024 17:45:55
ہریانہ کی کئی کھاپ پنچایتیں خاتون پہلوان ونیش پھوگٹ کی حمایت میں سامنے آئیں اور ان کھاپ پنچایتوں نے ونیش پھوگٹ کو انصاف اور بھارت رتن دینے کا مطالبہ کیا۔
View more
Mon, 12 Aug 2024 17:33:09
نیشنل بورڈ آف ایگزامینشنز ان میڈیکل سائنیسز نے نیٹ پی جی 2024 کا انعقاد آج کامیابی کے ساتھ کیا جو حکومت ہند کی وزارت صحت اور خاندانی بہبود كا ایک خود مختار ادارہ ہے۔ نیٹ پی جی 2024 کا انعقاد دو شفٹوں میں 170 شہروں میں پھیلے 416 مراکز پر کیا گیا۔
View more
Mon, 12 Aug 2024 17:29:16
بنگلہ دیش میں سیاسی بحران اور بغاوت کے بعد بھی ملک میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ تھم نہیں سکا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں سے تشدد کی طرح طرح کی تصویریں سامنے آ رہی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy