Thu, 15 Aug 2024 18:09:41
بنگلورو کی سری پرنا دتہ نامی ایک خاتون نے سوشل میڈیا پر اپنے لاپتہ شوہر وپن گپتا کی تلاش میں فوری مدد کی اپیل کی ہے۔ وپن گپتا ایک ٹیک پروفیشنل ہیں جن کا تعلق لکھنؤ سے ہے۔ وہ4 اگست سے لاپتہ ہیں۔ ایف آئی آر درج کرنے کے باوجود، سری پرنا نے مقامی پولیس کی جانب سے معمولی پیش رفت کی اطلاع دی ہے۔
View more
Thu, 15 Aug 2024 18:05:15
انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر (آئی آئی سی سی) کے 11اگست کو ہونے والے انتخاب میں سابق مرکزی وزیر اور معروف وکیل سلمان خورشید نے بازی مارلی ہے اور وہ اسلامک کلچرل سنٹر کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 15 Aug 2024 17:58:04
ہندوستانی خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ کی میڈل حاصل کرنے کی امیدوں کو دھچکا لگا ہے۔ عدالت برائے ثالثی برائے کھیل (سی اے ایس) نے ان کی نااہلی کے خلاف ان کی اپیل مسترد کر دی ۔عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے اس پر ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ونیش پھوگاٹ اپنے ہی لوگوں کی سازش کا شکار ہو گئی ۔
View more
Thu, 15 Aug 2024 17:51:07
کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر تمام باشندگانِ ہند کو نیک خواہشات پیش کی ہے اور ملک کے لاکھوں عظیم مجاہدین آزادی کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے انہیں سلام کیا ہے۔
View more
Thu, 15 Aug 2024 13:40:17
کولکاتا کے آر جی کر میڈیکل کالج میں خاتون ٹرینی ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل معاملہ پر ہو رہے مظاہرہ نے اب تشدد کی شکل اختیار کر لی ہے۔ جمعرات کی دیر رات ملک کے کئی مقامات پر 11.55 بجے 'ری کلیم دی نائٹ' نامی مظاہرہ شروع ہوا، جس کا مطلب ہوتا ہے 'رات پر اپنا اختیار حاصل کرنا'۔ اس مظاہرہ کو آزادی کی آدھی رات میں خواتین کی آزادی کی خاطر مطاہرہ کا نام دیا گیا۔ کولکاتا میں بھی اس طرح کے مظاہرے شروع ہو
View more
Thu, 15 Aug 2024 13:31:13
ملک کی تھوک مہنگائی جولائی میں ۲ء۰۴؍ فیصد کم ہوکر ۳؍ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ اس کی بڑی وجہ اشیائے خوردونوش بالخصوص سبزیوں کی قیمتوں میں نرمی تھی۔ یہ معلومات بدھ کو جاری کئے جانے والے سرکاری اعداد و شمار سے حاصل ہوئی ہیں۔
View more
Thu, 15 Aug 2024 11:48:18
کیرالہ وائناڈ میں لینڈ سلائڈنگ سانحہ کو 15 دن مکمل ہوچکے ہیں مگر اب تک مہلوکین کی حتمی تعداد کا اعلان نہیں کیا جاسکا ۔ اس کے ساتھ ہی مہلوکین کی شناخت بھی انتظامیہ کیلئے چیلنج ہے۔
View more
Thu, 15 Aug 2024 11:38:01
جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں فوجی جوانوں اور دہشت گردوں کے درمیان آج تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک افسر شہید ہو گیا ہے۔ سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان ہوئے اس تصادم کے بعد کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ پی ایم مودی کی حلف برداری کے بعد ایسے واقعات لگاتار بڑھے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy