Wed, 14 Aug 2024 11:57:14
کولکاتا کے ’آر جی کر میڈیکل کالج‘ میں ڈیوٹی کے دوران ایک خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے خلاف دہلی ایمس سمیت ملک بھر کے ریزیڈنٹ ڈاکٹروں کی ہڑتال آج بھی جاری ہے۔ ایمس آر ڈی اے کی جانب سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کی جا رہی ہے، جس میں تعلیمی سرگرمیوں کی معطلی، انتخابی او پی ڈی، وارڈ خدمات اور او ٹی خدمات شامل ہیں۔ تاہم ایمرجنسی سروسز، آئی سی یو اور ایمرجنسی او ٹی کا کام جاری رہے گا۔
View more
Wed, 14 Aug 2024 10:40:58
شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت نے پیر کو ‘ہندوستان میں خواتین اور مرد 2023’ رپورٹ جاری کی۔ جس میں سال 2036 (ہندوستان کی آبادی 2036) میں ملک کی آبادی کتنی ہوگی، خواتین کا جنسی تناسب اور آنے والے وقت میں ملک میں خواتین کی آبادی کا ذکر کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 14 Aug 2024 10:34:22
امریکی شارٹ سیلر فرم ہنڈن برگ کی تازہ رپورٹ میں لگائے گئے الزامات کے معاملے پر سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے۔
View more
Tue, 13 Aug 2024 20:07:28
ایسا لگتا ہے کہ ریاستی حکومت نے بڑی خاموشی کے ساتھ شراوتی ندی کا پانی بینگلورو کی طرف موڑنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے جس کے چلتے ملناڈ اور ساحلی علاقے کے لوگوں کے لئے گرمی کے موسم میں پانی کی قلت کے سنگین مسائل کھڑے ہو سکتے ہیں ۔
View more
Tue, 13 Aug 2024 19:59:00
بھٹکل تعلقہ کے شہری علاقے، جالی پٹن پنچایت، شیرالی گرام پنچایت، ماوین کوروا گرام پنچایت علاقے میں پینے کا پانی سبراہی کا واحد ذریعہ کڈوین کٹّا ڈیم ہے جہاں برسہا برس سے صفائی نہ ہونے کی وجہ سے کچرے اور مٹی کا ڈھیر اس قدر جمع ہوگیا ہے کہ اب وہاں بڑے پیمانے پر پانی ذخیرہ رکھنے کی گنجائش کم ہوگئی ہے ۔
View more
Tue, 13 Aug 2024 19:40:47
کانگریس عوامی ایشوز کو لگاتار پارلیمنٹ میں اور سڑکوں پر اٹھا رہی ہے۔ بے روزگاری، مہنگائی اور مودی حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں کو پارٹی کے سرکردہ لیڈران لگاتار ہدف تنقید بھی بنا رہے ہیں۔
View more
Tue, 13 Aug 2024 18:29:12
ہندوستان میں ایک بار پھر اپوزیشن نے مرکزی حکومت کو شدید نشانہ بنایا ہے۔ قائد حزب اختلاف راہل گاندھی اس معاملے پر مسلسل بیانات دے رہے ہیں اور سیبی کے کردار پر سوال اٹھا رہے ہیں۔
View more
Tue, 13 Aug 2024 17:34:51
کیرالہ میں پانچویں اور ساتویں جماعت کی نئی انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی نصابی کتابوں میں آن لائن پھیلنے والی جعلی خبروں کی شناخت اور ’حقائق کی جانچ‘ کا نظام نافذ کیا گیا ہے ۔
View more
Tue, 13 Aug 2024 17:23:52
ریزرو بینک آف انڈیا کی بینکوں اور فائنانس کمپنیوں پر گہری نظر ہے اور کسی بھی طرح کے ضابطوں کی خلاف ورزی پر فوراً کارروائی کی جا رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy