Sun, 18 Aug 2024 12:38:54
جمعہ کے روز راجستھان کے اودے پور میں دسویں درجہ کے دو طالب علموں کی لڑائی نے تشدد والے حالات پیدا کر دیے تھے اور علاقے میں دفعہ 144 نافذ کرنے تک کی نوبت آ گئی تھی۔
View more
Sun, 18 Aug 2024 12:34:17
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ ہمیں غریبوں کی بہتری کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا۔ ہمارا مقصد ترقی کے اس سفر میں پسماندہ لوگوں کو شامل کرنا ہے۔ ہفتہ کو وائس آف گلوبل ساؤتھ سمٹ سے ورچوئلی خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیسے کی کمی ترقی پذیر ممالک کی ترقی میں رکاوٹ ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے 4 ٹریلین ڈالر کی اشد ضرورت ہے۔
View more
Sun, 18 Aug 2024 12:27:36
ہماچل پردیش کے شملہ ضلع کے تحت رام پور سب ڈویژن میں گزشتہ روز بادل پھٹنے کے بعد نالے میں سیلاب آنے سے سڑکیں بہہ گئیں ہیں۔ جس سے آمد و رفت پر زبردست اثر پڑا ہے۔
View more
Sun, 18 Aug 2024 11:35:04
کولکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج میں پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ڈاکٹر (پی جی ٹرینی ڈاکٹر) کی عصمت دری اور قتل کے معاملے میں سپریم کورٹ میں از خود دائر نوٹس پر کارروائی شروع کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔
View more
Sun, 18 Aug 2024 11:29:56
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جمعہ کے روز جموں و کشمیر اور ہریانہ میں اسمبلی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ حالانکہ مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں بھی اسمبلی انتخابات ہونے ہیں، لیکن ان دونوں ریاستوں سے متعلق کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 18 Aug 2024 11:26:35
سیبی چیئرپرسن مادھبی پوری بُچ اور اڈانی گروپ سے متعلق ہنڈن برگ رپورٹ کے بعد سے ہی کانگریس سیبی چیئرپرسن کو ہدف تنقید بنا رہی ہے۔
View more
Sun, 18 Aug 2024 11:21:00
کولکاتہ میں خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری و قتل کیس کے خلاف مظاہرہ کر رہے ڈاکٹروں کا ایک مطالبہ مرکزی حکومت نے قبول کر لیا ہے۔ حکومت نے کہا ہے کہ وہ سنٹرل پروٹیکشن ایکٹ کے لیے کمیٹی بنائےگی۔
View more
Sun, 18 Aug 2024 11:11:19
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر (یو این سی ایچ آر) نے اپنی حالیہ ابتدائی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ’’بنگلہ دیش میں بدامنی کے دوران 16 جولائی تا 11 اگست کو 650 افراد کی موت ہوئی تھی۔
View more
Sun, 18 Aug 2024 11:04:03
ونیش پھوگاٹ پیرس سے ہندوستان پہنچ چکی ہیں۔ دہلی ہوائی اڈے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا اس کے بعد ان کے گاؤں بلالی تک استقبال کی تیاری کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy