Wed, 28 Aug 2024 19:53:18
اڈپی کے نیجارو میں ایک ماں اور اس کے تین بچوں کو بے رحمی سے قتل کرنے کے ملزم پروین چوگلے نے عدالت کے سامنے شکایت پیش کی گئی کہ مجھے 'کوارنٹین قید' میں رکھا گیا ہے اور میں نے کھانا پینا بند کر دیا ہے ۔
View more
Wed, 28 Aug 2024 19:42:31
کاپ میونسپالٹی کی مقامی سیاست میں ایک اہم اتار چڑھاو اس وقت سامنے آیا جب آج صبح ایس ڈی پی آئی کی ایک خاتون رکن بی جے پی شامل ہوگئی اور دوپہر کو وہ میونسپالٹی کی نائب صدر کے عہدے فائز ہوگئی ۔
View more
Wed, 28 Aug 2024 19:37:17
آدی اڈپی میں نیشنل ہائی وے کی انتہائی بدترین خستہ حالت کی طرف متعلقہ محکمہ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے ایک خاص بہروپ کے ساتھ احتجاج درج کیا گیا ۔
View more
Wed, 28 Aug 2024 19:28:47
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے گجرات میں سیلاب کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر نے بدھ کو پارٹی کارکنوں پر زور دیا کہ وہ متاثرین کی مدد کریں اور حکومت سے راحت اور تعمیر نو کے کام کاج میں تیزی لانے کی اپیل کی۔
View more
Wed, 28 Aug 2024 17:31:55
مرکزی کابینہ کی طرف سے سرکاری ملازمین کے لیے یونیفائیڈ پنشن اسکیم (یو پی ایس) کو منظوری دئے جانے کے بعد اس پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔ کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے اس مسئلے پر مرکزی حکومت پر تنقید کی۔
View more
Wed, 28 Aug 2024 17:28:14
ملیالم فلم انڈسٹری ’مالی ووڈ‘ میں اس وقت ’می ٹو‘ تحریک نے زور پکڑ لیا ہے جس نے اس شعبہ میں ایک افرا تفری کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔ مالی ووڈ سے جڑے پرانے جنسی استحصال کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں اور اب تک 17 معاملے درج بھی کیے جا چکے ہیں۔ اس ہنگامہ خیزی کے درمیان ملیالم مووی آرٹسٹ ایسو سی ایشن ’امّا‘ کو بھی تحلیل کر دی اگیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ پولیس ان الزامات کو لے کر ملیالم فلم انڈسٹری کے کئی ف
View more
Wed, 28 Aug 2024 17:25:15
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ اور ٹی ایم سی سربراہ ممتا بنرجی نے بدھ کو پارٹی کی طلبا شاخ 'ترنمول چھاتر پریشد' کے یوم تاسیس کو عصمت دری کے بعد قتل کردی جانے والی خاتون ٹرینی ڈاکٹر کے نام وقف کر دیا ہے۔ ممتا بنرجی نے اس واقعہ پر اپنے گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس شرمناک واقعہ سے بہت غمگین ہیں۔
View more
Wed, 28 Aug 2024 17:21:38
بہار کی بڑی ندیاں اب بھی تیز ہیں۔ دریاؤں کی سطح بڑھنے سے سیلابی پانی کئی علاقوں میں داخل ہو گیا ہے۔ کئی سکولوں میں بھی پانی داخل ہو گیا ہے۔ پٹنہ ضلع کے 76 اسکول سیلاب کی وجہ سے بند کر دیئے گئے ہیں۔ دیگر اضلاع میں بھی کئی اسکول بند رکھنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 28 Aug 2024 17:17:55
مغربی بنگال کے آر جی کر میڈیکل کالج کے معاملے کو لے کر بنگال میں کشیدگی جاری ہے۔ اس واقعے کے خلاف گزشتہ روز ’نبنا مارچ‘ نکالا گیا، جس میں مظاہرین نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی حکومت کے کام کرنے کے انداز پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔ اس کے بعد بی جے پی نے آج (بدھ) پورے بنگال میں بند کی کال دی ہے، جس کی ترنمول کانگریس نے مخالفت کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy