Sat, 31 Aug 2024 10:59:40
گجرات میں ابھی لوگ شدید بارش اور سیلاب کی تباہی کا سامنا کر رہی رہے تھے کہ ان کے سر پر ایک اور خطرہ مندلانے لگا ہے۔ یہ خطرہ ہے 'آسنا' نامی سمندری طوفان۔ آئی ایم ڈی کے ایک بیان کے مطابق گجرات کے سوراشٹر-کچھ علاقے پر ایک طوفان بن رہا ہے جس کے بحیرہ عرب کے اوپر اُبھرنے اور عمان ساحل کی طرف بڑھنے کا خدشہ ہے۔
View more
Sat, 31 Aug 2024 00:38:26
ریاست کرناٹک کے ضلع داونگیرے کے چنّاگیری میں حال ہی میں پولس حراست میں ایک نوجوان کی موت ، پھر اس کے بعد پیش آئے حالات کا جائزہ لینے کے لئے چار معروف غیر سرکاری اداروں نے ایک فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی ترتیب دی تھی اور متاثرہ مقامات پر پہنچ کر متاثرین سمیت اُن کے اہل خانہ اور دیگر ذمہ داران وغیرہ سے ملاقات کرتے ہوئے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ ترتیب دی تھی جسے جمعہ کو ریلیز کیا گیا۔
View more
Fri, 30 Aug 2024 23:04:58
کاروار ڈسٹرکٹ جیل کے اندر تمباکو فراہم نہ کیے جانے سے ناراض ایک زیر سماعت قیدی نے پتھر سے اپنا سر پھوڑ لیا جبکہ اس کے ذریعے پھینکے گئے پتھر سے ایک اور قیدی بھی زخمی ہوگیا ۔
View more
Fri, 30 Aug 2024 22:46:54
کاروار کے کدمبا بحری اڈے سے متعلق اہم معلومات دشمن ملک کی خفیہ ایجنسیوں کے لئے افشا کرنے کے الزام میں بحری اڈے کے تین ملازمین کی گرفتار ی کے بعد ملک کی سلامتی اور تحفظ سے تعلق رکھنے والی تمام خفیہ ایجنسیاں اس معاملے کو بڑی سنجیدگی سے لے رہی ہیں
View more
Thu, 29 Aug 2024 18:34:38
لائیولاء نے رپورٹ کیا ہے کہ ریلوے نے بامبے ہائی کورٹ کوبتایا کہ ’’ گزشتہ 20 برسوں میں ممبئی کی لوکل ٹرینوں میں 52 ہزار 300 اموات ہوئی ہیں۔‘‘ بامبے ہائی کورٹ کے چیف جسٹس دیویند ر کمار اپادھیائے کی قیادت والی بینچ ممبئی کی لوکل ٹرینوں کے سبب ہونے والے حادثے کی وجہ سے اموات کی شرح میں اضافہ کےتعلق سے داخل کی گئی عرضی پر سماعت کر رہی تھی ۔ درخواست کنندہ یتین جادھو،نے متعدد وجوہات کی جانب نشاندہی کی ت
View more
Thu, 29 Aug 2024 18:26:05
ڈیموکریٹک پروگریسیو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کو اس وقت بڑا جھٹکا لگا جب پارٹی کے صدر غلام نبی آزاد نے آئندہ جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں اپنے امیدواروں کی تشہیر کرنے سے معذرت کر لی۔ آزاد نے بدھ کو اس سلسلے میں مطلع کرتے ہوئے اس کی وجہ اپنی صحت سے متعلق پریشانیاں بتائیں۔ ساتھ ہی انہوں نے انتخابی میدان میں اترنے والے امیدواروں سے کہا کہ ان کے بغیر ہی اس انتخاب میں حصہ لیں اور اگر انہیں ایسا
View more
Thu, 29 Aug 2024 18:17:58
اگر آپ پاسپورٹ بنوانے کی تیاری کر رہے ہیں تو آپ کو تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا کیونکہ 29 اگست کی رات 8 بجے سے 2 ستمبر کی صبح تک پورے ملک میں محکمہ پاسپورٹ کا پورٹل بند رہے گا۔ اگر کسی نے پاسپورٹ بنوانے کے لیے پہلے ہی درخواست دے رکھی ہے اور اسے 30 اگست سے 2 ستمبر کے درمیان اپائنٹمنٹ ملی ہے تو اسے بھی کسی دیگر تاریخ کے لیے ری شیڈول کرنا پڑے گا۔
View more
Thu, 29 Aug 2024 18:12:29
کشتی فیڈریشن کے سابق صدر اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ رہ چکے برج بھوشن شرن سنگھ کو دہلی ہائی کورٹ نے ایک بڑا جھٹکا دیا ہے۔ ہائی کورٹ نے جمعرات کو ان کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے ان سے پوچھا کہ الزام طے کرنے کے حکم کے ساتھ کارروائی کو چیلنج دینے کے لیے ایک ہی عرضی کیوں داخل کی؟
View more
Thu, 29 Aug 2024 18:07:40
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بی جے پی پر حملہ بولتے ہوئے ’تم دن کو کہو رات تو رات، ورنہ حوالات‘ جملے کا استعمال کیا ہے۔ انہوں نے ڈیجیٹل میڈیا پالیسی اور اساتذہ کی بھرتی جیسے مسائل پر اتر پردیش کی یوگی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy