Sun, 01 Sep 2024 11:42:02
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے اپنے واٹس ایپ چینل پر نوجوانوں کو پیغام دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں نوجوانوں میں خودکشی کی بڑھتی ہوئی شرح انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہے۔
View more
Sun, 01 Sep 2024 11:24:54
عام انسانی زندگی میں حقیقی آزادی اور اخلاقی اقدار کی پاسداری کو ممکن بنانے کے لئے جماعت اسلامی ہند کے شعبہ خواتین کی طرف سے ملک گیر پیمانے پر یکم ستمبر سے مہم چلائی جائے گی۔ ایک ماہ تک چلنے والی اس مہم کا عنوان ہے ’اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن‘۔اس کے تحت ریاست میں مختلف طرح کے پروگرام کا انعقاد
View more
Sun, 01 Sep 2024 11:07:45
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے کرناٹک کے وزیر اعلی سدا رمیا سے ملاقات کرکے ان کو وقف ترمیمی بل پر ایک یادداشت پیش کی۔ یہ اطلاع آج یہاں جاری ایک ریلیز میں دی گئی ہے۔وفد کی قیادت بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے کی۔
View more
Sun, 01 Sep 2024 10:40:26
دبئی میں مقیم بھٹکل کے دو لوگ ایک کے بعد ایک انتقال کرگئے۔ انا للہ و اناالیہ راجعون۔ سنیچر کو پہلے جناب محمد حُسین خطیب (75) کے انتقال کی خبر موصول ہوئی تھی، اسی رات دامودی محمد قطب (36)بھی انتقال کرگئے، جس کی اطلاع اتوار صبح کو ملی۔
View more
Sat, 31 Aug 2024 19:54:58
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ہریانہ میں ووٹنگ کی تاریخ تبدیل کر دی ہے۔ ہریانہ کی 90 اسمبلی نشستوں پر ایک ساتھ یکم اکتوبر کو ووٹ ڈالا جانا تھا، لیکن اب یہ تاریخ تبدیل کر 5 اکتوبر کر دی گئی ہے۔ ساتھ ہی 4 اکتوبر کو ہونے والی ووٹوں کی گنتی کو بھی بڑھا کر 8 اکتوبر کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کافی غور و خوض کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا ہے تاکہ ووٹرس بڑی تعداد میں اپنے حق را
View more
Sat, 31 Aug 2024 19:34:09
ٹاون میونسپل کاونسل کے صدر اور نائب صدر کے انتخاب کی تاریخ گزرنے کے دس دن بعد بھی صدر کا عہدہ خالی رہنے کے باوجود منتخب نائب صدر محی الدین الطاف کھروری کو صدر کے اختیارات کا چارج نہیں ملا ہے ۔
View more
Sat, 31 Aug 2024 19:10:11
ضلع اتر کنڑا میں سب سے بڑی گرام پنچایت کہلانے والی منکی گرام پنچایت کو ترقی دے کر پٹن پنچایت بنائے جانے کو پورے چار سال کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن ابھی تک اراکین اور صدر و نائب صدر کے لئے انتخاب نہیں ہوا ہے ۔
View more
Sat, 31 Aug 2024 18:39:08
ہریانہ کے چرخی دادری ضلع میں مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے ایک تارکین وطن کارکن صابر ملک کو مبینہ طور پر (بیف) گائے کا گوشت کھانے کے شک میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کرنے کے الزام میں 5 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جو کہ گئو رکشک گروپ کا حصہ ہیں۔ پولیس نے ہفتہ کے روز یہ اطلاع دی۔
View more
Sat, 31 Aug 2024 18:34:19
پَلول ریلوے اسٹیشن کو نیو پرتھلا ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور اسٹیشن کے یارڈ سے جوڑنے کے لیے پلول اسٹیشن پر نان انٹرلاکنگ کام کو فی الحال ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلہ کے بعد ریل مسافروں نے راحت کی سانس لی ہے کیونکہ گزشتہ دنوں ریل انتظامیہ نے پلول اسٹیشن پر نان انٹرلاکنگ کا کام کرنے کی وجہ سے ٹریفک بلاک کا اعلان کیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy