Sun, 01 Sep 2024 13:44:49
خواتین کی زندگی سدھارنے اور انہیں با اختیار بنانے کے مقصد ضلع اتر کنڑا میں 'شوچی روچی' موبائل کینٹین کا آغاز کیا گیا جس کا پورا انتظام خواتین کے ذریعے کیا جائے گا ۔
View more
Sun, 01 Sep 2024 13:35:48
ریاستی حکومت کی طرف سے جاری کی گئی مختلف گارنٹی اسکیموں کو نافذ کرنے کے سلسلے میں تشکیل دی گئی کمیٹی کے لئے بھٹکل تعلقہ پنچایت احاطے میں نئے دفتر کا افتتاح ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔
View more
Sun, 01 Sep 2024 13:30:54
جالی پٹن پنچایت کے تین وارڈوں سے تعلق رکھنے والے عوامی منتخب نمائندوں نے اپنے وارڈوں میں ترقیاتی کاموں کی انجام دہی کے لئے فنڈ فراہم کرنے میں تعصب برتنے کا الزام لگاتے ہوئے پٹن پنچایت کے سامنے دھرنا دیا اور موقع پر پہنچنے والے تحصیلدار کو اپنی طرف سے میمورنڈم پیش کیا ۔
View more
Sun, 01 Sep 2024 12:46:24
جاپان کے مشرقی خطے میں طوفان شنشان ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں شدید بارش ہوئیں 6 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ طوفان کے مرکز سے سیکڑوں کلومیٹر دور تک لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے نقصانات کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 01 Sep 2024 12:30:12
امریکی صدر جوبائیڈن کے صدارتی دوڑ سے باہر ہونے اور کملا ہیرس کے امریکا کے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل ہونے کے بعد سے مسلم ووٹرز کی بڑی تعداد ڈیموکریٹ پارٹی کے ساتھ جڑ گئی۔
View more
Sun, 01 Sep 2024 12:18:15
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے خط کے جواب میں مرکزی حکومت نے ایک خط روانہ کیا ہے ، جمعہ کو ارسال کئےگئے اس خط میں جنسی جرائم کے تعلق سے قانون سازی کے ممتا بنرجی کے مطالبے کے جواب میں مرکز نے کہا کہ ان جرائم کے خلاف سخت اور موثر قوانین موجود ہیں، بس ان کی اصل روح کے مطابق ان پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔ وزیر برائے فلاح و بہبود، خواتین و اطفال انا پورنا دیوی نے ممتا بنرجی کو لکھے گئےخط میں
View more
Sun, 01 Sep 2024 12:15:07
تشدد زدہ ریاست منی پور میں ’کوکی زو‘ برادری سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے علاحدہ انتظامیہ کے مطالبہ کے ساتھ ریلیاں نکالیں اوروزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ کے ایک وائرل آڈیو کیخلاف احتجاج کیا جس میں انہوں نے کچھ قابل اعتراض بیان دیا تھا۔
View more
Sun, 01 Sep 2024 12:11:50
حقوق کے تحفظ کے سرگرم سماجی کارکنان نے ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (APCR) کی شراکت داری میں راجستھان اور مدھیہ پردیش میں جاری ’’بلڈوزر انصاف’’ کی کارروائیوں پر دو تحقیقی رپورٹ جاری کیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy