Thu, 15 May 2025 18:39:40
بھٹکل تعلقہ میں ہر سال کی طرح امسال بھی گرمیوں کے موسم میں پینے کے پانی کی قلت عوام کے لئے دشواریوں کا سبب بن گئی ہے ۔
View more
Thu, 15 May 2025 18:19:16
شہر کے داخلی دروازے کی حیثیت رکھنے والے پڈیل علاقے دکشن کنڑا ڈپٹی کمشنر کے نو تعمیر شدہ دفتر "پرجا سودھا" کا افتتاح کل 16 مئی کو وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے ہاتھوں میں عمل آئے گا ۔
View more
Thu, 15 May 2025 17:44:17
بھٹکل جامعہ آباد کی رہائشی 65 سالہ بزرگ خاتون خیر النساء زوجہ ابوبکر کو 12 مئی 2025 کو اچانک شدید سردرد اور مسلسل قے کی شکایت پر فوری طور پر منگلورو کے ایک پرائیویٹ اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (ICU) میں داخل کیا گیا ہے۔ جس کے بعد بتاریخ 13 مئی 2025 کوان کا کامیاب آپریشن انجام دیا گیا ہے
View more
Wed, 14 May 2025 17:12:24
ایک پاسنجر ٹرین میں سیٹ کے لئے جھگڑا شروع ہونے کے بعد ایمرجنسی چین کھینچ کر ٹرین رکوانے والے مسافر پر ریلوے پروٹیکشن فورس کی جانب سے 1,500 روپے جرمانہ لگایا گیا۔
View more
Tue, 13 May 2025 21:08:55
منگل کو بھٹکل کے تعلقہ پنچایت کے اجلاس ہال میں منعقدہ سہ ماہی کے ڈی پی میٹنگ میں ضلع اُترکنڑا کے انچارج وزیر مَنکال ویدیا نے افسران کی بھرپور کلاس لی، البتہ میٹرک میں سرکاری اسکولوں کے بہترین پرفارمینس پر اسکول انتظامیہ اور ٹیچروں کی حوصلہ آفزائی بھی کی۔
View more
Tue, 13 May 2025 18:47:46
قریب دو سال قبل بھٹکل کے مضافاتی علاقہ ہاڈولّی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کے بہیمانہ قتل کے معاملے میں کاروار کی سیشن عدالت نے منگل، 13 مئی 2025 کو اہم فیصلہ سناتے ہوئے ایک ملزم کو سزائے موت اور دوسرے کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
View more
Tue, 13 May 2025 13:31:52
ہندوستان اور پاکستان کے بیچ چل رہے تنازعے اور جنگی صورتحال کے پیش نظر کسی بھی پاکستانی کو ہندوستان میں داخلے کی اجازت نہیں ہے ۔ اس دوران کاروار کی تجارتی بندرگاہ میں پہنچنے والے ایک جہاز پر موجود پاکستانی اہلکار کو سیکیورٹی ایجنسیوں اور پولیس نے جہاز سے باہر نکلنے سے روک دیا گیا اور جہاز کے کپتان کو اس کا موبائل ضبط کرنے کی ہدایات دی گئیں ۔
View more
Tue, 13 May 2025 13:22:56
کیرالہ کے کوچی میں ملک کے سب سے پہلے واٹر میٹرو منصوبے پر کامیابی کے ساتھ عمل پیرائی کے بعد اب ریاست کرناٹکا کے منگلورو میں اسی ماڈل کو اپنانے کی تیاری کی گئی ہے ۔
View more
Tue, 13 May 2025 13:16:42
چیرووتھور نامی مقام پر نیشنل ہائی وے کے تعمیراتی کام دوران چٹان کھسکنے کا المناک حادثہ پیش آیا جس میں ایک مزدور ہلاک اور دیگر دو مزدور زخمی ہوگئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy