Tue, 28 Jul 2026 10:41:16
کانگریس کے قومی صدر اور راجیہ سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف ملکارجن کھرگے نے طلبہ کے حالیہ احتجاج اور ان کے خلاف پولیس کارروائی پر مودی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Mon, 27 Jul 2026 19:33:31
کانگریس نے پارلیمنٹ احاطے میں سابق وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کا استقبال کیے جانے پر بی جے پی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Mon, 27 Jul 2026 19:29:13
اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے جموں و کشمیر فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز (ایف ای ایس) بھرتی پیپر لیک اسکینڈل کے سلسلے میں مزید 12 افراد کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Mon, 27 Jul 2026 18:05:00
بہار بند کے دوران سیوان میں ہوئے پرتشدد مظاہرے کے درمیان اے کے-47 سے فائرنگ کرنے والے پولیس جوان کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی ہے۔
View more
Mon, 27 Jul 2026 17:51:07
سپریم کورٹ نے پیر کے روز طلباء کی حالیہ تحریک کے دوران مظاہرین کے خلاف پولیس کی بربریت پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
View more
Mon, 27 Jul 2026 17:36:34
نیٹ پیپر لیک اور وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے حال ہی میں دہلی سمیت ملک کی دیگر ریاستوں میں زبردست احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
View more
Mon, 27 Jul 2026 17:31:02
کانگریس کی جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا نے پیر کے روز ایک بار پھر مرکزی حکومت اور بی جے پی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بہار اور مغربی بنگال میں احتجاج کرنے والے طلبہ کے خلاف اب بھی ایف آئی آر درج کی جا رہی ہیں، جبکہ جنتر منتر کے مظاہروں میں شریک طالبات کے اہل خانہ کو فون کر کے دھمکایا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 27 Jul 2026 17:27:06
آسام میں تباہ کن سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا رکھی ہے۔ اس سیلاب کی وجہ سے اب تک کم از کم 68 لوگوں کی موت ہو چکی ہے، جبکہ ریاست کے 25 اضلاع میں تقریباً 10 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔
View more
Mon, 27 Jul 2026 17:22:58
ملک بھر میں طلباء کے احتجاجی مظاہروں کے درمیان حکومت نے نیٹ پیپر لیک کے ملزمین کو سزا دلانے کے لیے ’فاسٹ ٹریک کورٹ‘ تشکیل دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy