Tue, 20 Jan 2026 18:08:55
سپریم کورٹ نے نفرت انگیز تقاریر کے واقعات کے خلاف مؤثر اقدامات کی مانگ پر دائر متعدد عرضیوں پر منگل کے روز اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔ عدالت کی بنچ، جس میں جسٹس وکرم ناتھ اور جسٹس سندیپ مہتا شامل تھے،
View more
Tue, 20 Jan 2026 18:06:23
مدھیہ پردیش میں راجا بھوج کی مشہور راجدھانی رہی دھار واقع بھوج شالہ تنازع پر ہندو فریق کے وکیل وشنوشنکر جین نے بسنت پنچمی پوجا کو لے کر سپریم کورٹ سے جلد سماعت کی درخواست کی جس پرعدالت عظمیٰ نے بسنت پنچمی سے ایک دن قبل جمعرات کو معاملے کی سماعت کرنے کے فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 20 Jan 2026 18:03:27
مدھیہ پردیش کے بیتول میں کرکٹ کھیلنے کے دوران ہوئے تنازعہ کو ختم کرانے پہنچے ایک نوجوان کی کرکٹ کے بلے سے پٹائی کے سبب موت ہوگئی۔
View more
Tue, 20 Jan 2026 18:00:51
قومی راجدھانی سے ملحق اترپردیش کے نوئیڈا میں رہنے والے سافٹ ویئر انجینئر یووراج کی کار ڈوبنے سے ہوئے دردناک موت معاملے میں 4 دن گزر جانے کے باوجود انتظامیہ گاڑی کو برآمد نہیں کرپائی ہے۔
View more
Tue, 20 Jan 2026 17:40:55
اتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں ایک دل دہلا دینے والے واقعے نے پورے علاقے میں سنسنی پیدا کر دی ہے، جہاں ایک ہی خاندان کے 5 افراد ایک کمرے میں مردہ پائے گئے ہیں اور سبھی کے گولیاں لگی ہوئی ہیں۔
View more
Tue, 20 Jan 2026 17:30:33
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منگل کو سبریمالا سونے کی چوری معاملے میں مبینہ منی لانڈرنگ کے زاویے کی تحقیقات تیز کر دی ہے۔
View more
Tue, 20 Jan 2026 17:22:16
بہار کی راجدھانی پٹنہ میں شمبھو گرلز ہاسٹل میں نیٹ کی تیاری کر رہی طالبہ کی مشکوک موت کے معاملے پر غم و غصہ اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Tue, 20 Jan 2026 17:06:59
سپریم کورٹ نے پیر کو درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل (مظالم کی روک تھام) ایکٹ کے تحت درج ایک فوجداری مقدمے کو منسوخ کرتے ہوئے واضح کیا کہ محض جائے وقوعہ پر موجودگی کسی شخص کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کے لیے کافی بنیاد نہیں بن سکتی۔
View more
Tue, 20 Jan 2026 17:02:18
ہندوستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسٹریٹجک دفاعی شراکت داری سے متعلق فریم ورک کو حتمی شکل دینے اور خلائی شعبے میں مشترکہ اقدامات کے بارے میں مفاہمتی یاد داشتوں (لیٹر آف انٹینٹ) پر دستخط کیے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy