Mon, 27 Jul 2026 11:52:25
راجدھانی دہلی میں احتجاج کے دوران طلبا پر پیلیٹ گن سے فائرنگ کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ اس معاملے میں تحقیقات کی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 27 Jul 2026 11:48:35
مہاراشٹرا کے اہلیا نگر ضلع کے کرجت تعلقہ کے جلال پور گاؤں میں ایک 18 سالہ طالبہ نے مبینہ طور پر پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔
View more
Mon, 27 Jul 2026 11:04:36
مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کے بعد کانگریس سمیت اپوزیشن جماعتوں نے اسے طلبہ اور نوجوانوں کی تحریک کی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف شروعات ہے اور اب حکومت کو طلبہ کے ساتھ انصاف کرنا ہوگا۔
View more
Mon, 27 Jul 2026 10:59:44
کانگریس کے جنرل سکریٹری برائے مواصلات جے رام رمیش نے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی کو وزارتِ تعلیم کی اضافی ذمہ داری سونپے جانے پر مودی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔
View more
Mon, 27 Jul 2026 10:57:50
طلبہ کے احتجاج کے دوران پولیس زیادتی کے معاملے پر اپوزیشن نے پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس میں مرکزی حکومت کو سختی سے گھیرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 26 Jul 2026 18:24:07
ملک بھر میں آج کارگل وجے دیوس کی27 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر 1999 کی اس جنگ کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy