Wed, 29 Jul 2026 19:31:22
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے آج پریس کانفرنس کر ایک بار پھر لوک سبھا میں انھیں بولنے کی اجازت نہ دیے جانے کا سنگین الزام عائد کیا۔
View more
Wed, 29 Jul 2026 19:06:47
تین ریاستوں کے تین اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات ہونے جارہا ہے جس کی تیاریاں پوری ہوچکی ہیں اور انتخابی مہم بھی ختم ہوگئی ہے ، البتہ اسی کے ساتھ انتخابات میں حصہ لینے والی جماعتوں کے لیڈران کی نیند بھی اُڑ گئی ہے۔
View more
Wed, 29 Jul 2026 19:00:02
بامبے ہائی کورٹ نے ایک اہم آئینی فیصلے میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے مہاراشٹر جنرل سیکریٹری سعید احمد عبدالواحد چودھری کے خلاف جاری ایک سالہ جلاوطنی (Externment) کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے
View more
Wed, 29 Jul 2026 18:56:11
سپریم کورٹ نے 29 جولائی کو کوئلہ بلاک الاٹمنٹ معاملہ میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیر اعظم آنجہانی ڈاکٹر منموہن سنگھ کو سمن جاری کرنے سے متعلق خصوصی سی بی آئی عدالت کے 2015 کے حکم کو منسوخ کر دیا۔
View more
Wed, 29 Jul 2026 18:52:27
نیٹ یو جی 2026 پیپر لیک معاملے کی تحقیقات کر رہی مرکزی تفتیشی ایجنسی (سی بی آئی) نے راؤز ایونیو کورٹ میں تقریباً 20 ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ داخل کر دی ہے۔
View more
Wed, 29 Jul 2026 18:49:36
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران سماجوادی پارٹی (ایس پی) نے پیپر لیک کے مسئلے اور ایودھیا رام مندر میں چندے کے مبینہ استعمال سمیت مختلف معاملات پر مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Wed, 29 Jul 2026 18:45:42
لوک سبھا میں اینٹی پیپر لیک (ترمیمی) بل، 2026 پر جاری بحث کے دوران اپوزیشن لیڈر اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا تعلیمی نظام گہرے بحران سے دوچار ہے اور پیپر لیک کے مسلسل واقعات نے لاکھوں نوجوانوں کے مستقبل کو غیر یقینی بنا دیا ہے۔
View more
Wed, 29 Jul 2026 18:41:50
مدھیہ پردیش میں مونگ کی فصل کی سو فیصد سرکاری خرید، کھاد کی تقسیم کے نظام میں بہتری اور کسانوں سے متعلق دیگر مسائل کے حل کے مطالبے پر جاری کسان تحریک بدھ کو مزید شدت اختیار کرنے جا رہی ہے۔
View more
Wed, 29 Jul 2026 12:02:35
نیٹ احتجاج میں شامل رہنے والے طلبہ کی رہائی اور گرفتاری نہ کرنے کے سلسلے میں کاکروچ جنتا پارٹی کو مودی سرکار کی یقین دہانی کے برخلاف منگل کو پھر طلبہ تنظیم آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن (آئیسا) نےملک بھر میں کریک ڈاؤن کا الزام عائد کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy