Sun, 26 Jul 2026 12:12:33
جنتر منتر پر طلبہ کے احتجاج کے دوران پولیس اور فورس کے ذریعے زیادتیوں، لاٹھی چارج اورآنسو گیس کے گولے داغے جانے کے بے شمار ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کررہے ہیں۔
View more
Sun, 26 Jul 2026 11:59:30
مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کے بعد جہاں طلبا و نوجوان طبقہ جشن میں ڈوب گیا ہے، وہیں اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈران کا رد عمل بھی آنے شروع ہو گئے ہیں۔
View more
Sun, 26 Jul 2026 11:29:26
جنتر منتر پر طلبہ اور نوجوانوں کے کامیاب احتجاج کے بعد وزیر تعلیم دھرمیندرپردھان کے استعفے کا اپوزیشن نے خیر مقدم کیا ہے اوراسے طلبہ کی جیت قراردیا ہے۔اپوزیشن کے مطابق دھرمیندر پردھان کواور پہلے ہی استعفیٰ دے دینا چاہئے تھا ۔
View more
Sun, 26 Jul 2026 11:23:42
مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کے بعد کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا رکن پون کھیڑا نے مودی حکومت پر سخت حملہ کیا ہے۔
View more
Sun, 26 Jul 2026 11:20:22
ڈا کے نالج پارک کوتوالی علاقے میں واقع کلا دھام سوسائٹی کے قریب ہفتہ کی دیر شام ایک کھلے گڑھے میں گرنے سے 6 سالہ معصوم بچے کی موت ہو گئی۔
View more
Sat, 25 Jul 2026 23:50:46
دہلی کی ٹیکسی اینڈ ٹورسٹ ٹرانسپورٹرز اینڈ ٹور آپریٹرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی ایتھانول ملا (E20) پٹرول پالیسی کے خلاف 4 اگست کو پارلیمنٹ کی جانب احتجاجی مارچ کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 25 Jul 2026 20:08:43
کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) نے ۳۷؍ روز سے جاری اپنے جنتر منتر احتجاج کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کے ساتھ تین ادوار کے مذاکرات کے بعد ان کے باقی اہم مطالبات تسلیم کر لیے گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy