Sat, 25 Jul 2026 17:55:01
مہاراشٹر ٹی ای ٹی پیپر لیک معاملے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جبکہ پولیس نے اس گروہ کے ماسٹر مائنڈ وجیندر کمار گپتا کو بہار سے گرفتار کیا ہے۔
View more
Sat, 25 Jul 2026 17:46:39
NEET کے مبینہ پرچہ لیک کے خلاف جنتر منتر پر جاری احتجاج کے دوران سیکوریٹی مزید سخت کرتے ہوئے دہلی پولیس نے احتجاجی مقام اور اس کے اطراف چار AI سے چلنے والے فیشل ریکگنیشن سسٹم (FRS) نصب کر دیے ہیں۔
View more
Sat, 25 Jul 2026 15:32:21
ملک بھر میں جاری طلبہ تنظیموں کے احتجاجی مظاہروں اور بالخصوص جنتر منتر پر کاکروچ جنتا پارٹی کی قیادت میں جاری احتجاجی مظاہروں میں شدت کے بعد مرکزی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے بالاخر ہفتہ 25 جولائی کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری ملک گیر طلبہ تحریک میں ایک اہم موڑ آ گیا ہے۔
View more
Sat, 25 Jul 2026 12:09:54
سونم وانگچک نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے صفدر جنگ اسپتال میں اپنے ساتھ مبینہ ناروا سلوک، غیر ضروری طور پر داخل رکھنے کی کوشش اور حکومتی دباؤ سے متعلق کئی سنگین الزامات عائد کیے
View more
Sat, 25 Jul 2026 11:56:01
مرکزی حکومت اور امتحانی اصلاحات کی تحریک کی قیادت کرنے والی کاکروچ جنتا پارٹی (CJP) کے درمیان جاری مذاکرات میں ابھی تک کوئی فیصلہ کن پیش رفت نہیں ہو سکی
View more
Sat, 25 Jul 2026 11:36:10
کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے مرکز کی مودی حکومت پر تعلیمی نظام کو تباہ کردینے کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔
View more
Sat, 25 Jul 2026 11:27:46
دہلی پولیس سپریم کورٹ نے جمعہ کو امتحانی پرچوں کے لیک ہونے کے خلاف جنتر منتر اور ملک کے دیگر حصوں میں ہونے والے طلبہ احتجاج کے دوران پولیس کی ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف درخواستوں پر۲۷؍ جولائی کو سماعت کافیصلہ کیا ہے۔
View more
Sat, 25 Jul 2026 11:08:16
مرکزی حکومت میں وزیر مملکت رونیت سنگھ بٹّو نے مرکزی وزارتی کونسل سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جمعہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کے مشورے پر ان کا استعفیٰ فوری طور پر منظور کر لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy