Sat, 10 Sep 2016 19:13:59SO Admin
راشٹریہ جنتا دل کے دبنگ لیڈرمحمد شہاب الدین آج شاہی انداز میں اپنے حامیوں اور آر جے ڈی کے کارکنوں کے پختہ استقبال کے درمیان 11سال بعد جیل سے باہر آئے۔انہوں نے پارٹی صدر لالو پرساد کی تعریف کی لیکن صاف کیا کہ وزیراعلیٰ نتیش کمار اور ان کے درمیان کبھی اچھے تعلقات نہیں رہے ہیں۔
View more
Sat, 10 Sep 2016 19:12:18SO Admin
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے شاردا اسکینڈل کے سلسلے میں تقریبا دو سال پہلے گرفتار ترنمول کانگریس کے سینئرلیڈرمدن مترا کی رہائی پر آج تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔ممتا آج صبح ہی ویٹیکن اور جرمنی کی آٹھ روزہ دورے سے واپس آئی ہیں۔
View more
Sat, 10 Sep 2016 18:31:08SO Admin
میں بے حد مسرور ہوں اس بات کے لئے کہ شری آدتیہ املن بسواس ریجنل کمشنر کلبرگی نے ہماری دعوت کوقبول کیا اوربحیثیت مہمان خصوصی حضرت خواجہ گیسودراز بندہ نواز ؒ کے 612ویں عرس شریف کے موقع پر منعقدہ جلسہ تقسیم انعامات کل ہند صنعتی نمائش خواجہ بازار گلبرگہ میں شرکت فرمائی۔
View more
Sat, 10 Sep 2016 18:28:27SO Admin
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی آج ایک ہفتے بعد روم کے دورے سے کولکاتہ لوٹ آئیں۔وزیراعلیٰ ویٹیکن سٹی میں مدرٹریسا کو سنت کی ڈگری دیئے جانے کی تقریب میں شرکت کرنے اور بنگال میں جرمنی کے ممکنہ سرمایہ کاروں سے بات چیت کیلئے گئی تھیں۔بنرجی آج صبح یہاں پہنچیں۔
View more
Sat, 10 Sep 2016 18:15:51SO Admin
عام آدمی پارٹی(آپ)کے باغی ممبراسمبلی دیویندر سہراوت نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ایک اور خط لکھ کر کہا ہے کہ دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد پارلیمانی سیکرٹری کے طور پر مقرر شدہ پارٹی کے 21ممبران اسمبلی کو اگر نااہل ٹھہرایا جاتا ہے تو اس کے لئے وہ ذمہ دار ہوں گے۔سہراوت کا یہ تازہ معاملہ پارٹی میں بڑھ رہے اندرونی اختلاف کو دکھلاتا ہے
View more
Fri, 09 Sep 2016 20:10:46SO Admin
لیفٹیننٹ گورنر کے اختیارات پر دہلی ہائی کورٹ کے چار اگست کے فیصلے پر سپریم کورٹ کی طرف سے روک لگانے سے انکار کرنے پر عام آدمی پارٹی نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ اسے کوئی جھٹکا نہیں سمجھا جانا چاہئے اور پارٹی کا عدلیہ میں مکمل یقین ہے۔
View more
Fri, 09 Sep 2016 20:05:18SO Admin
لندن سے براہ راست پٹنہ پہنچے ویدانتا ریسورسیز کے چیئرمین انل اگروال نے بہار چیمبر آف کامرس کے ذریعہ اعزاز سے نوازے جانیپر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا بہار سے دل کا رشتہ ہے، آپ نے مجھے بلایا اور میں لندن سے براہ راست چلا آیا۔
View more
Fri, 09 Sep 2016 20:01:15SO Admin
)اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی کی قیادت والی حکومت کی طرف سے غازی آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا آڈٹ کرنے کی کیگ کی اجازت دینے سے انکار کرنے پر گورنر رام نائک نے صدر پرنب مکھرجی اور وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy