Sat, 21 Oct 2023 00:48:35
حماس کے رہنما خالد مشعل نے کہنا ہے کہ ہم اسرائیل کے خلاف مزاحمت کریں یا نہ کریں، ہم یہ بات جانتے ہیں کہ اسرائیل ہمیں مار ڈالے گا۔ لیکن ہم نے متعدد اسرائیلی فوجیوں کو یرغمال بنایا ہے اور ہم ان قیدیوں کو اسرائیل میں قید تمام فلسطینیوں کی رہائی کیلئے استعمال کریں گے۔
View more
Sat, 21 Oct 2023 00:36:34
نیوز کلک کے بانی اور ایڈیٹر ان چیف پربیر پورکایستھ اور ایچ آر ہیڈ امت چکرورتی کی طرف سے دائر درخواستوں پرسماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ درخواستوں میں ان کی پولیس حراست کو غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت کیس میں چیلنج کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 20 Oct 2023 22:52:10
بھٹکل کمیونٹی جدہ کے لئے جمعہ کوعہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا جس میں جماعت کے تجربہ کار عہدیدارمحمد قمر سعدا صدرکے عہدہ پر منتخب ہوگئے جبکہ جنرل سکریٹری کے عہدہ پر فیضان شاہ بندری کا انتخاب عمل میں آیا۔ نائب صدر کے عہدہ پر الیاس صدیقہ، سکریٹری کے عہدہ پر تمیم رکن الدین، اکاونٹینٹ کے عہدہ پر اقبال گنگاولی اور فائنانس سکریٹری کے عہدہ پر نعمان علی اکبرا کا انتخاب عمل میں آیا۔
View more
Thu, 19 Oct 2023 20:08:46
معمولی کہا سنی پر ایک شخص نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی، واردات تعلقہ کے ہاڈولّی گرام پنچایت حدود کے ہاسرولّی میں جمعرات صبح منظر عام پر آئی۔
View more
Thu, 19 Oct 2023 18:43:28
ایک فاریسٹ آفیسر کو اپنی ذمہ داری انجام دینے سے روکنے اور اس کے ساتھ گالی گلوچ اور بد زبانی کرنے کے الزام میں ایم ایل اے ہریش پونجا پر پولیس نے کیس درج کر لیا ہے ۔
View more
Thu, 19 Oct 2023 18:35:10
شہر کے لیلا جنکشن کے پاس پیش آئے ایک المناک سڑک حادثے میں دس سالہ معصوم لڑکا اس وقت فوت جب ہوگیا جب ایک تیز رفتار پِک اَپ نے ٹکر ماری ۔
View more
Thu, 19 Oct 2023 18:15:28
ینگلور میں اب فٹ پاتھ پر پیدل چلنا بھی مشکل ہوگیا ہے ، کب کوئی کار سڑک پر سے گذرنے کے دوران اچانک فٹ پاتھ پر آجائے اور پیدل چلنے والوں کو روند کر آگے نکل جائے، پتہ ہی نہیں چلے گا۔ اس طرح کی ایک خوفناک واردات کارپوریشن سوئمنگ پول لیڈی ہل کے پاس منگل کو پیش آئی جب سڑک پر سے دوڑنے والی کار اچانک فٹ پاتھ پر چڑھ گئی اور فٹ پاتھ پر پیدل چلنے والی پانچ لڑکیوں کو روندتے ہوئے اُسی تیزی کے ساتھ فٹ
View more
Thu, 19 Oct 2023 18:04:52
ساحلی علاقوں میں برسات کی قلت کی وجہ سے پانی کی سطح جو کم ہوتی جا رہی ہے اس سے پورا ضلع اتر کنڑا پانی کے بحران سے دوچار ہو سکتا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy