Wed, 21 Feb 2024 15:32:03
ہریانہ کے گروگرام واقع مانیسر علاقہ میں منگل کو سینکڑوں کسانوں نے کسان مظاہرین کے ’دہلی چلو‘ تحریک کے ساتھ اتحاد ظاہر کرنے کے لیے دہلی کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کی، لیکن گروگرام پولیس نے انھیں راستے میں ہی روک لیا اور سینکڑوں کسانوں کو حراست میں لے لیا۔
View more
Wed, 21 Feb 2024 09:10:22
شہر کے مضافات کومبلاگوڈو میں واقع ایک کباڑ کے شیڈ میں بوتلوں میں پرفیوم اور کیمیکلس بھرنے کے دوران اچانک آگ بھڑکنے کی وجہ سے تین افراد زندہ جل گئے جبکہ پانچ افراد شدید زخمی ہوئے اور ان میں سے چار کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔
View more
Wed, 21 Feb 2024 09:06:52
شیواجی مہاراج کی جئے' اور 'جئے بھوانی' کے نعروں کے درمیان، اتوار کے روز ساو جوس ڈی ایریئل گاؤں میں مراٹھا جنگجو شیواجی مہاراج کا ایک قد آدم مجسمہ نصب کیا گیا، جس کے بعد مقامی لوگوں نے کسی کی املاک (زمین) پر مجسمے کی تنصیب کے لیے کسی اور کی زمین کی صفائی اور راہ ہموار کرنے پر اپنی املاک کے مسائل اٹھائے جس کے بعد علاقے میں کشیدگی پیدا ہوگئی ۔
View more
Wed, 21 Feb 2024 09:05:35
منگلورو میں کوناجے پولیس نے ڈیموکریٹک یوتھ فیڈریشن آف انڈیا (ڈی وائی ایف آئی) کی طرف سے لگایا گیا 6 فٹ لمبا ٹیپو سلطان کا کٹ آوٹ ہٹانے کے لئے نوٹس جاری کیا ہے ۔
View more
Tue, 20 Feb 2024 13:44:53
تعلقہ کے وینکٹا پور پل کے قریب چلتے اسکوٹر کو ٹپر لاری نے ٹکر ماردی۔ جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوارجو شدید طور پر زخمی ہوا تھا بعد میں زخموں کی تاب نہ لاکر منی پال اسپتال میں دم توڑ دیا۔ حادثہ اتوار کو ہوا تھا، اگلے روز یعنی پیر کو زخمی شخس کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Sun, 18 Feb 2024 22:11:09
سوسالہ قدیم قومی و ملی تعلیمی ادارہ انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے عام انتخابات آج اتوار کو کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئے ، چونکہ انجمن کے ہی طلبہ نے اپنے استاد کی نگرانی میں ووٹنگ ایپ کو ڈیولپ کیا تھا، ووٹنگ کی کاروائی اختتام کو پہنچتے ہی آدھے گھنٹے میں ہی انتخابی نتائج کا اعلان کیا گیا اور تمام 23 جیت درج کرنے والے ارکان کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔
View more
Sun, 18 Feb 2024 20:36:36
کانفرنس آف ریلیجیئس، انڈیا (سی آر آئی) نے 10 فروری کو اسکول میں پیش آئے ہوئے افسوس ناک اور تکلیف دہ واقعات کے پس منظر میں سینٹ جیروسا انگلش ہائر پرائمری اسکول اور اس کی انتظامیہ کے ساتھ اپنی غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کیا ۔
View more
Sun, 18 Feb 2024 20:26:15
نیوز پورٹل ساحل آن لائن کی طرف سے شہر کے بلال ہال میں SSLC اور PUC طلباء کے لیے کیریئر گائیڈنس کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہرین تعلیم نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے ان کی بہترین انداز میں رہنمائی کی۔
View more
Sun, 18 Feb 2024 13:21:28
شہر کے مضافات اڈیار میں کانگریسی کارکنان کے ریاستی اجلاس کا افتتاح کرتے ہوئے کانگریسی صدر ملیکا ارجن کھرگے نے کہا کہ اگر نریندر مودی دوبارہ الیکشن جیت جاتے ہیں تو پھر ملک میں ڈکٹیٹرشپ کا سلسلہ شروع ہو جائے گا اور آئندہ ملک میں انتخابات منعقد نہیں ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ملک میں دستور اور جمہوریت کو بچانا ہے تو کانگریس پارٹی کو جیت ملنی چاہیے ۔ اس کے لئے پارٹی کے لیڈروں اور کارکنان کو پو
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy