Mon, 29 Aug 2016 12:33:23
شامی شہر حلب پر بشار الاسد حکومت کے دھماکا خیز مواد حملوں کے بعد سامنے آنے والے تصاویر میں شامی نونہالوں کے چہرے مٹی سے اسی طرح اٹے نظر آرہے ہیں
View more
Mon, 29 Aug 2016 12:30:31
ریو اولمپکس کی چاندی تمغہ یافتہ شٹلر پی وی سندھو اور کانسہ تمغہ یافتہ پہلوان ساکشی ملک کو جمناسٹ دیپا کرماکر اور بیڈمنٹن کوچ پلیلا گوپی چند کے ساتھ آج یہاں عظیم کرکٹر سچن تندولکر نے ایم ڈبلیو کاریں دی۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 12:28:04
ہندوستان کی سب سے سینئر ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے یہاں رومانیہ کی مونیکا نکلیسک کے ساتھ کنیکٹی کٹ اوپن میں ڈبلز خطاب اپنے نام کیا جس سے کل سے یہاں شروع ہونے والے امریکی اوپن گرینڈسلیم ٹورنامنٹ سے پہلے ان کے اعتماد میں اضافہ ہوگا۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 12:23:05
ریو اولمپک کھیلوں میں تمغے جیتنے والی پی وی سندھو اور ساکشی ملک کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے عظیم کرکٹر سچن تندولکر نے آج کہا کہ یہ ان دونوں کے شاندار سفر کا آغاز ہے۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 12:19:37
زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے نے ریوڈی جنیرو میں منعقد ہونے والے اولمپک کھیلوں میں شریک اپنے ملک کے کھلاڑیوں کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 12:14:30
ترکی کی سرحد سے متصل شام کے شمال مشرقی علاقے جرابلس میں ترک فوج کے حالیہ آپریشن کے دوران راکٹ حملے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 12:11:39
عراق کے سیکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کے شمالی شہر موصل میں دولت اسلامی داعش کے خلاف جاری آپریشن میں تنظیم کو بھاری جانی نقصان سے دوچار کیا گیا ہے۔ موصل کے جنوبی قصبے القیارہ میں200داعشی جنگجوؤں کی لاشیں موصل پہنچائی گئی ہیں۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 12:08:35
ایرانی حکام نے 12قیدیوں کی سزائے موت پر عمل درامد کرتے ہوئے انہیں پھانسی دے دی۔ اقوام متحدہ کی پرزور مذمت کے باجود موت کے گھاٹ اتارے جانے والے ان افراد پر منشیات کی اسمگلنگ سے متعلق الزامات تھے۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 12:06:18
شام کے شہر حلب میں ہفتے کے روز اپوزیشن گروپوں کے ساتھ لڑائی میں حلب آرٹلری کالج کا ڈائریکٹر بریگیڈیئر جنرل آصف خیربک ہلاک ہو گیا۔ رواں ماہ کی 17تاریخ کو حلب میں فضائی ٹیکنیکل کالج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل دیب بزی کے مارے جانے کے بعد دو ہفتوں کے اندر یہ شامی صدر بشار الاسد کے لیے دوسرا بڑا دھچکا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy