Tue, 30 Aug 2016 11:50:55
ایک عوامی جائزے کے نتائج کے مطابق برطانوی عوام کی اکثریت شہزادہ ولیم کو انگلستان کا اگلا بادشاہ دیکھنا چاہتی ہے۔شاہی خاندان کے بارے میں عوامی رائے عامہ جاننے کے لیے اوپینین کی طرف سے منعقدہ جائزے سے پتا چلتا ہے کہ 54فیصد برطانوی عوام نے ملکہ برطانیہ کوئین الزبیتھ کے جانشین شہزادہ چارلس کے بجائے ان کے ولی عہد بیٹے شہزادہ ولیم کو سربراہ مملکت کی حیثیت سے پسند کیا ہے۔
View more
Tue, 30 Aug 2016 11:47:48
شہر کے انجانی لے آوٹ تیسرا کراس کے سوم سندرہ کے مکان پر کرایہ پر رہنے والا ٹیچر جگدیش کے مکان پر کل رات لٹیروں ڈاکہ ڈال کر مکان میں موجود 4.50لاکھ روپئے لیکر فرار ہوگئیں ہیں۔
View more
Tue, 30 Aug 2016 11:43:48
شہر میں پچھلے اکثر دنوں سے چند ٹووہیلر گاڑیوں کو بہت ہی تیز رفتار میں دوڈایا جارہا تھا۔اور راتوں کے وقت یہاں کے کولار روڈ ودیگر سڑکوں پر چند شرارتی نوجوان ٹووہیلر گاڑیوں کے رئسنگ بھی کیا کرتے تھیں۔
View more
Tue, 30 Aug 2016 11:30:13
جماعت اسلامی ہند کی جانب سے چلائی جانے والی کُل ہند"امن و انسانیت مہم " کے تحت ایک سمپوزیم بعنوان "تکریم انسانیت امن کا ضامن" بروز اتوار مورخہ28 اگست کی صبح 10:30بجے بمقام اسلامک سنٹرہاسن منعقد کیا گیا۔
View more
Tue, 30 Aug 2016 11:22:55
ایک بس کنڈکٹرکی حاضر دماغی کی وجہ سے کل یہاں ایک یقینی سڑک حادثہ کو ٹالا جاسکا۔ یہ واقعہ شمالی بنگلور میں یلہنکا کے مصروف این ای ایس جنکشن میں پیش آیا۔ ہوایوں کہ ڈرائیور سبھاش کو بس چلاتے وقت چکرآگیا۔ کنڈکٹر داداپیر نے چستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری طورپر ہینڈبریک لگادیا تاکہ بس کو روکا جاسکے۔
View more
Tue, 30 Aug 2016 11:16:59
شہرمیں برساتی نالوں، جھیلوں اور چھوٹے تالابوں (کنٹے) پر بڑی تعداد میں غیرقانونی قبضہ جات کیے جانے کی وجہ سے اب شہر کی مضافات میں مکانوں اور عمارتوں کو منہدم کرنے کی ضرورت پیدا ہوچکی ہے۔ اس کو مدنظر رکھ کر بروہت بنگلور مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) کمشنر منجوناتھ پرساد نے آج بی بی ایم پی کونسل اجلاس کے دوران میئر منجوناتھ ریڈی سے گزارش کی کہ وہ اپنی صدارت میں ما ہرین کا ایک اجلاس طلب کریں۔
View more
Tue, 30 Aug 2016 00:57:10
بھٹکل ٹاؤن پی ایس آئی ریوتی، جنہیں ایک کیس درج نہ کرنے اور مخالف گروپ سے مفاہمت کرانے کی کوشش کرنے کے الزام میں معطل کرنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے اور اس معاملے کے فوری بعد ریوتی نے خود اپنی جانب سے استعفیٰ پیش کیا تھا، آج وزیرداخلہ کو خط روانہ کرتے ہوئے بھٹکل اسسٹنٹ ایس پی ڈاکٹر آنوپ کمار شٹی پر گھمبیر الزامات عائد کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گذشتہ ماہ بھٹکل کے ایک مندر میں گوشت پھینکے جانے کے معا
View more
Mon, 29 Aug 2016 19:28:32
ممبئی ہائی کورٹ نے آج یہاں 2002/3 ممبئی سلسلہ وار بم دھماکہ معاملے میں ریاستی حکومت کو اس وقت شدید دھچکہ پہنچایا جب مقدمہ میں مجرم گردانے گئے تین مسلم نوجوانوں کو مزید سخت سزائیں دیئے جانے والی عرضداشت کو ہائی کورٹ نے مستر دکردیا وہیں باعزت بری ہونے والے دو ملزمین ندیم پابولا اور ہارون لوہار کے خلاف دائر اپیل کو بھی مسترد کردیا ۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 18:19:31
مورخہ 24 اگست 2016 بروز چہا رشنبہ انجمن پی یو کا لج بھٹکل کے بی بی خیرالنسا ء اقا ضیا حسن با پا ہال میں پرنسپل محترمہ ڈا کٹر فرزانہ محتشم کی زیرِ نگرانی انجمن حا میئ مسلمین کے جنرل سکریٹری مرحوم جنا ب انصار قا سمجی کا تعزیتی جلسہ منعقد کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy