ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    کبڈی میں ایم کے بی اسکول کو دوسرا مقام حاصل

    کبڈی میں ایم کے بی اسکول کو دوسرا مقام حاصل

    Wed, 17 Aug 2016 16:12:51 
    حال ہی میں محکمہ تعلیمات عامہ کے جانب سے ہوبلی سطح کے منعقدہ کئے گئے اسپورٹس مقابلوں میں شہر کے ایم کے بی اسکول کے طلباء بھی حصہ لیکر کبڈی مقابلے میں دوسرے مقام حاصل کئے ہیں۔
    غیر قانونی ریت کی لاری ضبط

    غیر قانونی ریت کی لاری ضبط

    Wed, 17 Aug 2016 16:11:00 
    آج دوپہر چنتامنی رورل پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر لیاقت اللہ ودیگر پولیس اہلکاروں نے تعلقہ کے ناگ دیناہلی کے قریب غیر قانونی ریت کو بھر کر جارہی لاری کو ضبط کرکہ لاری مالک پر 25ہزار روپئے جرمانہ عائد کرنے کے علاوہ لاری کو پولیس اپنے قبضے میں کرکہ معاملہ درج کرلی ہے اور مزید تحقیقات جاری ہے۔
    حکومت تعلیم کو عام کرنے اور معیاری تعلیم دینے پر توجہ دے رہی ہے:پریشنت

    حکومت تعلیم کو عام کرنے اور معیاری تعلیم دینے پر توجہ دے رہی ہے:پریشنت

    Wed, 17 Aug 2016 16:06:55 
    ریاستی حکومت تعلیم کو عام کرنے اور معیاری تعلیم دینے پر توجہ دے رہی ہے اور کئی اسکیم لاگو کرتے ہوئے والدین کا بوجھ کم کررہی ہے ایسے وقت میں اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلانے کیلئے توجہ دیں ورنہ آج کے دور میں تعلیم نہیں تو کچھ بھی نہیں ان خیالات کااظہار مرغ ملہ کینرا بینک منیجر پریشنت کمار نے کیا۔
    طالبان نے 6 افراد کو پھانسی دے دی

    طالبان نے 6 افراد کو پھانسی دے دی

    Wed, 17 Aug 2016 16:00:51 
    کابل حکام نے تصدیق کی ہے کہ طالبان عسکریت پسندوں نے چھ افراد کو پھانسی دے کر ہلاک کر دیا ہے۔ ان ہلاک شدگان میں تین افغان فوجی، دو پولیس اہلکار اور ایک عام شہری شامل ہیں۔ افغان صوبے فرح کی پولیس کے ایک سینیئر اہلکار محمد قول عالم یار کے مطابق ان افراد کو دو ہفتے قبل اغوا کیا گیا تھا۔
    گوانتا نامو جیل سے 15قیدیوں کی متحدہ عرب امارات منتقلی

    گوانتا نامو جیل سے 15قیدیوں کی متحدہ عرب امارات منتقلی

    Wed, 17 Aug 2016 15:58:38 
    امریکی محکمہ دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے جزیرہ گوانتا نامو کے قید خانے میں بند مزید 15 قیدیوں کو متحدہ عرب امارات منتقل کیا ہے۔ امارات منتقل کیے جانے والے قیدیوں میں 12یمنی اور تین افغان باشندے شامل ہیں۔
    بحیرہ جنوبی چین کے تنازعے کے حل کی کوششیں

    بحیرہ جنوبی چین کے تنازعے کے حل کی کوششیں

    Wed, 17 Aug 2016 15:55:01 
    چینی میڈیا کے مطابق بحیرہ جنوبی چین کے تنازعے کے حل کے لیے بیجنگ حکومت اور جنوب شرقی ایشیائی اقوام اگلے برس کے وسط تک ایک ایسا فریم ورک مرتب کرنے کی کوشش میں ہیں جو اِس خطے میں تناؤ میں کمی کا سبب بن سکے ۔
    شکست خوردہ مصری صدارتی امیدواروں پر جاسوسی کا مقدمہ،ابو الفتوح اور صباحی کی گرفتاری کا حکم

    شکست خوردہ مصری صدارتی امیدواروں پر جاسوسی کا مقدمہ،ابو الفتوح اور صباحی کی گرفتاری کا حکم

    Wed, 17 Aug 2016 15:52:35 
    مصرمیں ملک کی سب سے بڑی مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن اور اندھا دھند مقدمات کے بعد دو سابق صدارتی امیدواروں کے خلاف بھی ایران اورلبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے لیے جاسوسی کے الزامات کے تحت مقدمہ قائم کیا گیا ہے۔
    ایران:برطانیہ کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

    ایران:برطانیہ کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

    Wed, 17 Aug 2016 15:49:16 
    ایرانی حکام نے اطلاع دی ہے کہ پولیس نے گذشتہ ہفتے دوہری شہریت رکھنے والے ایک شخص کو برطانوی انٹیلی جنس ایجنسی کے لیے جاسوسی کرنے کے شبہ میں گرفتار کیا ہے۔
    شام ۔روس نہتے شہریوں پر ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال کے مرتکب

    شام ۔روس نہتے شہریوں پر ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال کے مرتکب

    Wed, 17 Aug 2016 15:44:45 
    انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے شام میں روسی فوج اور صدر بشار الاسد کی وفادار فورسز کی جانب سے حلب اور ادلب میں نہتے شہریوں پر ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال کی شدید مذمت کی ہے۔