Fri, 17 Jun 2016 01:26:19
بھٹکل 16جون (ایس او نیوز) بھٹکل جالی روڈ پر واقع جناب ایس ایم سید محمد فاروق امباری کے مکان پر چوری کی زبردست واردات پیش آئی ہے جس میں ایک محتاط اندازے کے مطابق 25 لاکھ مالیت سے بھی زائد زیورات پر ہاتھ صاف کرلیا گیاہے، جبکہ الماری میں رکھی ہوئی پانچ لاکھ روپیہ نقد رقم بھی چور اُڑالے گئے ہیں۔ گھرکی الماری میں کتنے لاکھ کے زیورات تھے اور کیا کیامال چوری ہوا ہے،
View more
Thu, 16 Jun 2016 14:47:08
بھٹکل میں اتوار اور پیر کی شام کو ہوئی موسلادھار بارش کے نتیجے میں تعلقہ کے کائیکنی دیہات کے ترن مکی میں ایک کنواں دھنس جانے سے مکین سخت پریشان ہیں۔
View more
Thu, 16 Jun 2016 14:42:34
مئی 2016 میں بی سی اے فائنل کے ہوئے امتحانات میں تعلقہ کی شری گروسدھیندرا کالج کے طلبا نے شاندار پرفارمینس پیش کرتے ہوئے 97.78 فیصد اوسط کے ساتھ کامیابی درج کرلی ہے
View more
Thu, 16 Jun 2016 14:16:13
بھٹکل تعلقہ کے ہاڈولّی دیہات میں اپنے ہی مکان میں جمع کرکے غیرقانونی شراب فروخت کرنے کے الزام میں محکمہ ایکسائز نے متعلقہ مکان پر چھاپہ مارتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس کی شناخت لکشمن ایشورپا نائک (65) کی حیثیت سے کی گئی ہے
View more
Thu, 16 Jun 2016 14:04:22
مینگلور ینوپویا میڈیکل کالج اسپتال (ڈیرلاکٹے) میں ایڈمٹ بھٹکل نستار کی ایک خاتون کے علاج کے لئے اُس کے بچوں نے تمام حضرات سے مالی تعاؤن کی درخواست کی ہے
View more
Thu, 16 Jun 2016 13:25:00
نئی دہلی، 15؍جون (ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )آسٹریلیا میں بگ بیش ٹورنامنٹ میں ایک انٹرویو کے دوران کرس گیل ایک تبصرہ کر پھنس گئے تھے اور انہیں 10000امریکی ڈالر کا جرمانہ بھی اداکرنا پڑا تھا۔
View more
Thu, 16 Jun 2016 11:36:36
منگلورو15؍جون(ایس او نیوز)انڈین ریڈ کراس سوسائٹی جنوبی کینرا کے بلڈ بینک کا اپنا موبائل ایپ جاری ہوگا جس مقصد نوجوانوں کو بلڈ بینک کی سرگرمیوں سے جوڑنا ہے۔
View more
Thu, 16 Jun 2016 11:32:04
کاروار15؍جون(ایس او نیوز) ضلع پنچایت کے چیف ایکزیکٹیو آفیسررام پرساد منوہر نے کہا ہے کہ سڑکوں کی تعمیر اور ترقی میں رکاوٹ پیدا کرنا ایک ناقابل ضمانت جرم ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy