Mon, 29 Aug 2016 16:42:43
ایران میں رہبر اعلیٰ یعنی سپریم لیڈر کو ملک میں لا محدود اور فیصلہ کن اختیارات تو حاصل ہیں مگر حال ہی میں ان کے ایک حاشہ بردار سپریم لیڈر کو پیغمبروں کے برابر لا کھڑا کیا ہے۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 16:40:18
سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے سال رواں میں ماضی کی نسبت حجاج ومعتمرین کو زیادہ منفرد سہولتیں مہیا کی ہیں۔ ان جدید سہولیات میں ڈیجیٹل سروس خاص طور پر شامل ہیں جن کے نتیجے میں حجاج کرام کو درپیش مسائل کے فوری اور موثر حل میں مدد ملے گی۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 16:38:14
لیبیا میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامی داعش کے زیرکنٹرول شہر سرت میں تازہ لڑائی کے نتیجے میں حکومت کے 28اہلکار ہلاک اور کم سے کم 180زخمی ہوچکے ہیں۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 16:17:18
امریکی ریاست لاس اینجلس کے انٹرنیشنل کے ائیرپورٹ کو فائرنگ کی اطلاعات پر مختصر وقت کے لئے خالی کروا لیا گیا تھا۔ پولیس نے تحقیقات کے بعد اس واقعہ کو محض "اونچی آواز" قرار دے دیا ہے۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 16:15:12
سعودی عرب میں شہری دفاع کے ڈائریکٹریٹ نے حج اسٹیبلشمنٹ کمپنیوں ، اداروں اور خیموں اور حج آپریٹرز مالکان کو اس بات کا پابند کر دیا ہے کہ وہ ہر ایک ہزار حجاج کے لیے ہر وقت ایک سکیورٹی محافظ کی موجودگی کو یقینی بنائیں۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 16:12:47
یمن میں سرگرم ایران نواز حوثیوں اور عراق و شام میں دولت اسلامی داعش کے درمیان کئی قدریں مشترک ہیں۔ دونوں جنگجو گروپوں کے درمیان فکری اور نظریاتی اختلافات کے باوجود دونوں کیطریقہ ہائے واردات میں کافی مماثلتیں پائی جاتی ہیں۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 16:09:19
سعودی حکومت نے حج اور عید قربان سے بیرون ملک سے 30لاکھ سے زاید مویشی درآمد کیے ہیں۔ حکومت کی طرف سے جہاں بیرون ملک سے بڑی تعداد میں مویشی منگوائے گئے ہیں وہیں ان جانوروں کی باریک بینی کے ساتھ طبی جانچ پڑتال بھی کی جا رہی ہے۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 16:05:10
ایرانی مجلس خبرگان کی 1988کے قتل عام سے متعلق آڈیو کی مذمایران میں مجلس خبرگان رہبری نے شیعہ مرجع آیت اللہ حسین علی منتظری کی 28سال پرانی آڈیو ٹیپ نشر کیے جانے کی سخت مذمت کی ہے۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 16:02:13
افغانستان کے ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر یہ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ حال ہی میں پولیس نے صوبہ ھرات سے ایک ایرانی ایجنٹ قربان غلامپور کو حراست میں لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy