Thu, 30 Jun 2016 12:06:52SO Admin
بنگلورو میں آئے دن کھلے عام مہلک ہتھیارات سے حملے اور عوام میں دہشت پیدا کرنے کیلئے بعض سماج دشمن عناصر کی کوششوں کو دیکھتے ہوئے پولیس کمشنر این ایس میگرک نے شہر کے تمام پولیس تھانوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ اپنی اپنی حدود میں اگر اس طرح کے واقعات پیش آئیں گے تو ان سے نمٹنے کیلئے بلامروت کارروائی کی جائے ۔
View more
Thu, 30 Jun 2016 11:58:05SO Admin
ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کی طرف سے پارٹی کے عہدیداروں اور ضلعی صدور کے تقرر کے سلسلے میں جو احکامات جاری کئے گئے تھے، پارٹی اعلیٰ کمان نے ان تمام پر روک لگادی۔ سابق وزیراعلیٰ کی طرف سے پارٹی کے عہدوں کی تقسیم میں اقرباءپروری سے کام لینے کی شکایات کو دیکھتے ہوئے بی جے پی کی مرکزی قیادت نے یڈیورپا کو ہدایت دی ہے کہ مرکزی قیادت کی ہدایت کے بغیر پارٹی عہدیداروں کی کوئی فہرست جاری نہ کی جائے
View more
Thu, 30 Jun 2016 11:36:47SO Admin
ریاست میں وزیر اعلیٰ سدرامیا کے خلاف اٹھنے والے طوفان برگشتگی کو ختم کرنے کے سلسلے میں آج ریاستی وزیر آر وی دیش پانڈے نے سابق وزیراعلیٰ ایس ایم کرشناسے ملاقات کی۔ سابق وزراءسرینواس پرساد ، قمر الاسلام ، اے بی مالکا ریڈی اور دیگر کی طرف سے ایس ایم کرشنا سے ملاقات کے بعد دیش پانڈے کی ملاقات کافی اہمیت کی حامل سمجھی جارہی ہے۔
View more
Wed, 29 Jun 2016 17:01:20SO Admin
آرٹی آئی کارکن ونائک بالیگا مرڈر کیس کی گھتی کو سلجھانے کے لئے مینگلور پولس نے عدالت میں ایک درخواست داخل کی ہے جس میں اس قتل کے اہم ملزم نریش شینائی کا نارکو انالیسس، پالی گرافک اوربرین میپنگ ٹیسٹ کرنے کی اجازت طلب کی گئی ہے۔
View more
Wed, 29 Jun 2016 16:48:33SO Admin
یہاں ایک خاتون نے اپنے ہی شوہر پر جہینز کے نام پرہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ خاتون جس کی شناخت شردھا کے طور پر کی گئی ہے، اپنے شوہررمیش پر الزام لگایا ہے کہ رمیش اسے جہینر کے نام پر دماغی طور پر اور جسمانی طور پر ہراساں کررہا ہے۔
View more
Wed, 29 Jun 2016 16:14:15SO Admin
ضلع اُڈپی کے ملپے میں ایک 18 سالہ نوجوان سوئمنگ پول میں گر کر ہلاک ہوگیا جس کی شناخت رکشھیت نائک کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ منگل کی شام کو اُس وقت پیش آیا جب رکشھیت ایک مکان کی چھت پرچڑھ کر ویلڈنگ کا کام کررہا تھا کہ اچانک پیر پھسل گیا اور سیدھے گھر کے باہری حصہ میں واقع سوئمنگ پول میں گر گیا۔
View more
Wed, 29 Jun 2016 11:00:06SO Admin
بنگلورو28؍جون ریاستی ہائی کورٹ نے آج ایک اہم اور تاریخ ساز فیصلہ بناتے ہوئے نجی تعلیمی اداروں کی طرف سے ڈونیشن کی وصول پر پابندی عائد کردی ۔
View more
Wed, 29 Jun 2016 09:58:25SO Admin
عرصہ سےبڑی خاموشی کےساتھ اترپردیش کی سیاست کا اتار چڑھاؤ دیکھ رہاتھا،حتی کہ جب مسلم لیبل لگی ہوئی پارٹیوں کا انضمام و اخراج کا سلسلہ شروع ہوگیا تو قلم کو جنبش دینا مجبوری بن گئی.
View more
Wed, 29 Jun 2016 02:52:06SO Admin
عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینراروندکجریوال نے منگل کوگوا کے دوروزہ دورہ پر گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ گوا میں لوگوں نے بی جے پی اور کانگریس دونوں کو دیکھا ہے اور یہاں کے لوگ جان گئے ہیں کہ یہ دونوں پارٹیاں ایک ہی سکے کے دورُخ ہیں۔دونوں پارٹیاں سامنے سے لڑتی ہیں، لیکن پیچھے ایک دوسرے کے ساتھ خفیہ ملاقاتیں کرتی ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy