Tue, 05 Jul 2016 10:54:06SO Admin
ملک میں پہلی بار صد فیصد بائیو ڈیزل پر دوڑنے والی بس کو کرناٹکا اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کا حصہ بنایا گیا ہے۔آج وزیر ٹرانسپور ٹ رام لنگا ریڈی نے اس بائیو ڈیزل بس کو ہری جھنڈی دکھائی۔
View more
Tue, 05 Jul 2016 10:50:26SO Admin
ریاستی وزیر صحت رمیش کمار نے ریاست کے ضلع اور تعلقہ اسپتالوں کو دواؤں کی فراہمی کے طریقۂ کار پر عدم اطمینان ظاہر کیا ہے۔
View more
Tue, 05 Jul 2016 09:28:56SO Admin
مدینہ منورہ سمیت سعودی عربیہ کے تین شہروں میں ہوئے چار خودکش حملوں میں چارسیکوریٹی اہلکاروں کے شہید ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔ رپورٹوں کے مطابق چاروں افراد مدینہ منورہ میں ہوئے حملے میں شہید ہوئے ہیں، جبکہ سعودی عرب کے مشرقی شہر قطیف میں مسجد کے باہر اورجدہ میں امریکی سفارت خانے کے قریب ہوئے حملوں میں دوسیکوریٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں اور یہاں پر ہوئے دہشت گردانہ حملوں میںکوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے
View more
Tue, 05 Jul 2016 07:21:53SO Admin
بھٹکل اور ساحلی کرناٹکا سمیت پڑوسی ریاست کیرالہ میں بھی کہیں شوال چاند نظر نہیں آیا جس کو دیکھتے ہوئے بھٹکل قاضی صاحبان نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے تیس روزے مکمل کئے جائیں گے، اسی طرح اس بات کا بھی اعلان کیا گیا ہے کہ انشائ اللہ کل بدھ ۶ جولائی کو بھٹکل میں عیدالفطر منائی جائے گی۔
View more
Mon, 04 Jul 2016 18:04:48SO Admin
ریاست گیر سطح پر پولس کے اعلیٰ حکام کے تبادلے ہوئے ہیں، اُن میں بھٹکل سرکل پولس انسپکٹر پرشانت نائک بھی شامل ہیں جن کا بھٹکل سے دھارواڑ تبادلہ کیا گیا ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق پرشانت نائک دھارواڑ مضافاتی پولس تھانہ میں اب اپنی خدمات انجام دیں گے۔
View more
Mon, 04 Jul 2016 17:31:36SO Admin
رات کو سستانے کے لئے اگر آپ اپنی گاڑی کسی گائوں کے قریب پارک کرتے ہیں تو سنبھل جائیے، گاڑی کسی ایسے دیہات کے پاس پارک نہ کیجئے کہ لوگ آپ کوپالتو جانوروں کے چور سمجھ بیٹھیں۔ جی ہاں! ایسا ہی ایک واقعہ بنگلور کے مضافاتی علاقہ رام نگر میں اتوار کی شام کو پیش آیا ہے
View more
Mon, 04 Jul 2016 12:06:17SO Admin
ریاستی وزیر برائے پرائمری وسکینڈری تعلیم تنویر سیٹھ نے کل جین ہیریٹچ اسکول میں اپنے بچوں کو آر ٹی ای کوٹے کے تحت داخلہ دلانے کے لئے بے چین والدین کو تیقن دیا کہ ان کے بچوں کے ساتھ انصاف ہوگا۔
View more
Mon, 04 Jul 2016 11:54:20SO Admin
ریاستی وزیر برائے بنیادی وثانونی تعلیمات و اقلیتی بہبود تنویر سیٹھ نے کہا کہ ریاستی حکومت مادری زبان میں تعلیم دینے کے موقف کی پابند ہے۔
View more
Mon, 04 Jul 2016 11:24:43SO Admin
ریاستی بی جے پی میں ابھرنے والے اختلافات ٹھنڈے ہونے کا نام نہیں رہے ہیں، پارٹی میں مخالفت کی لہر اٹھ چکی ہے اور اس کے کچھ اراکین اپنے اعلیٰ لیڈروں سے شکایت کرتے ہوئے یڈیورپا کی صدارت اور من مانی کے تعلق سے باخبر کرنے کیلئے دہلی کا رخ کرچکے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy