Tue, 27 Sep 2016 20:16:26
اگلے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو دوبارہ ریاست میں برسر اقتدار لانے کی حکمت عملی سرکاری بورڈز اور کارپوریشنوں کیلئے نئے چیرمینوں کے تقرر اور کاویری تنازعہ پر ریاستی حکومت کے موقف کی تائید کے اعادہ کے ساتھ آج شہر میں کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کی مجلس عاملہ میٹنگ منعقد ہوئی۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 20:08:46
شہر کے چک پیٹ میں ہوئے بڑے آگ حادثہ کی یادیں ابھی تازہ ہی ہیں کہ نائینڈہلی میں کل رات ایک گجری گودام میں آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں دو بسیں سمیت گودا م میں رکھی دیگر اشیاء خاکستر ہوگئیں۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 20:03:59
اندیشوں کے عین مطابق ملک کی عدالت عظمیٰ نے انصاف کے تقاضوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ایک بار پھر تملناڈو کے تئیں اپنی جانبداری کا مظاہرہ کیا اور کرناٹک کو ہدایت دی ہے کہ اگلے تین دن تک دریائے کاویری سے روزانہ 6ہزار کیوسک پانی تملناڈو کو مہیا کرایا جائے۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 15:58:02
پاکستان کے ایوان زیریں یعنی قومی اسمبلی نے ہندو میرج ایکٹ کا بل متفقہ طور منظور کرلیا ہے جس کے تحت اب ہندوؤں کی شادیوں کو رجسٹر کیا جائے گا۔قیام پاکستان سے اب تک ہندوؤں کی شادی کو رجسٹر نہیں کیا جاتا تھا
View more
Tue, 27 Sep 2016 15:55:57
سائنسدانوں کو ایسے مزید شواہد ملے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ سیارہ مشتری کا برفیلا چاند یوروپا خلا میں پانی کے فوارے چھوڑتا رہتا ہے۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 15:54:10
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے صدارتی حکم نامے کے ذریعے تمام غیر ضروری شعبوں میں غیر ملکی افراد کو ملازمت دینے پر پابندی عائد کی ہے۔ یہ پابندی آئندہ مالی سال کے آخر تک عائدکی گئی ہے۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 15:51:23
عمان کی عدالت نے ایک نجی اخبار کو بند کرتے ہوئے اس کے تین صحافیوں کو قید کی سزا سنائی ہے۔ان صحافیوں پر عدلیہ میں مبینہ بدعنوانی کی خبریں شائع کرنے کا الزام تھا اور سزا پانے والوں میں اخبار "ازمن" کے مدیر اعلیٰ بھی شامل ہیں۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 15:49:56
اردن کی مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون کے سیاسی شعبے اسلامک ایکشن فرنٹ کی جانب سے اردنی افسران کے اسرائیلی ویزے پر القدس اور دیگر فلسطینی علاقوں کے دورے کی شدید مذمت کی ہے۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 15:47:42
امریکا میں رواں سال کے آخر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل دونوں صدارتی امیدواروں ری پبلیکنز کے ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک پارٹی کی ہیلری کلنٹن کا اسرائیل کی حمایت، فلسطینیوں، القدس اور یہودی آباد کاری کے حوالے سے موقف کافی حد تک یکساں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy