Tue, 20 Sep 2016 21:59:16
منگل کی صبح قریب 9 بجے سرعام قتل کی خوفناک وڈیو سی سی ٹی وی میں قید ہو گئیں. شمالی دہلی کے براڑی علاقے میں موٹر سائیکل پر آئے 34 سال کے سریندر نے 21 سال کی ٹیچر کرونا کا پہلے راستہ روکا اور پھر اس پر بے خوف ہو کر چاقوسے وارپر وار کرتا چلا گیا۔
View more
Tue, 20 Sep 2016 21:47:37
اجیوں سے بھری ہوئی سعودی عربین ائرلائن کو اُس وقت منیلا ائیرپورٹ پر محافظ دستوں نے گھیر لیا جب طیارے کے پائلٹ نے طیارہ اغوا ہونے کا الارم بجادیا۔ بتایا گیا ہے کہ اس طیارے میں 410 حاجی سوار ہیں اور 17 ہوائی جہاز کا عملہ ہے۔
View more
Tue, 20 Sep 2016 21:06:43
قریبی تعلقہ سولیا میں وشواہندو پریشد کی جانب سے تبدیلی مذہب کی مخالفت کرتے ہوئے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اوراس بات کا الزام لگایا کہ پچھلے کچھ دنوں میں اس علاقے کے تین غیر مسلموں نے تبدیلیئ مذہب کرتے ہوئے دین اسلام اختیار کرلیا ہے۔ مذہب تبدیل کرنے کا یہ رجحان ہندو تنظیموں کے لئے مسلمانوں کے خلاف نیا محاذ کھولنے کا سبب بن گیا ہے۔جس کے نام پر احتجاج کا سلسلہ چل پڑا ہے۔
View more
Tue, 20 Sep 2016 16:57:45
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں گذشتہ روز ایک فلسطینی نوجوان کے چاقو سے کیے گئے حملے میں صہیونی پولیس کا ایک سینیر افسر اور ایک خاتون اہلکار زخمی ہو گئی۔
View more
Tue, 20 Sep 2016 16:51:33
ٹوکیو حکومت کے ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ جاپان میں چالیس فیصد نوجوان خواتین و حضرات ورجن ہیں۔ اس تعداد میں تقریباً تین چوتھائی نوجوان مرد بھی شامل ہیں، جو ہر قسم کے جنسی تعلقات سے دور ہیں۔جاپان کے پالیسی سازوں کو یہ دُکھ کھائے جا رہا ہے
View more
Tue, 20 Sep 2016 16:44:57
بلوچستان ریپبلکن پارٹی کے لیڈر اور علیحدگی پسند رہنما برہمداغ بگٹی کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہندوستان میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
View more
Tue, 20 Sep 2016 16:21:26
پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے دورہ امریکہ کے دوران کئی اہم عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں مسئلہ کشمیر کا اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے تاہم تجزیہ کاروں کے رائے میں نواز شریف اور حکومت پاکستان کی کوششوں کے باوجود عالمی برادری کا جھکاؤ ہندوستان کی طرف ہی رہے گا۔
View more
Tue, 20 Sep 2016 16:18:19
امریکہ کی رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونا لڈ ٹرمپ نے افسوس ظاہر کیا ہے کہ نیویارک بم دھماکے کے مشتبہ ملزم احمد خان رحامی کی گرفتاری کے بعد انھیں طبی اور قانونی امداد فراہم کی جائے گی۔
View more
Tue, 20 Sep 2016 16:14:42
شام میں اطلاعات کے مطابق فوج کی جانب سے ایک ہفتے سے جاری جنگ بندی کے خاتمے کے اعلان کے فوراً بعد ہی حلب میں ایک امدادی قافلے پر فضائی حملہ کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy