Tue, 27 Sep 2016 15:29:21
آذربائیجان میں پیر کو منعقدہ ریفرنڈم میں عوام کی بھاری تعداد نے اُن آئینی ترامیم کے حق میں رائے دی، جن کے نتیجے میں اقتدار پر صدر الہام علییف کی گرفت اور مضبوط ہو جائے گی۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 15:23:28
امریکی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن اور ریپبلکن ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین پہلا ٹی وی مباحثہ ہوا۔ زیادہ تر ماہرین کے مطابق کلنٹن بہتر تیاری کے ساتھ اس میں شامل ہوئیں اور نوے منٹ طویل اس مباحثے میں ان کا پلڑا بھاری رہا۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 15:20:56
نصف صدی سے زائد عرصے تک کولمبیا کی حکومت اور فارک باغیوں کے مابین جاری رہنے والا مسلح تنازعہ ایک امن معاہدے کے ساتھ اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے۔ چار برسوں کی بات چیت کے بعد آخر کار فریقین نے اس معاہدے پر دستخط کر دیے۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 14:59:25
ایران نے پہلی بار یہ اعتراف کیا ہے کہ اس کے بغیر پائلٹ ڈرون طیارے شام اور عراق میں دولت اسلامیہ داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کرتے رہے ہیں۔ اس سے قبل ایران کی جانب سے کہا جاتا رہا ہے کہ تہران شام اور عراق میں صرف عسکری مشاورت کی حد تک موجود ہے۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 14:57:34
فلسطین کے سرکاری ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کی طرف سے عاید تجارتی پابندیوں کے باعث رواں سال جولائی کے بعد فلسطینی درآمدات اور برآمدات کے حجم میں نمایاں کمی آئی ہے۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 14:57:17
گذشتہ روز خاتون مسافربس کنڈیکٹر کے درمیان ٹکٹ کے باقی پیسے واپس لینے کے موضوع پر ایک سو او رپانچ سو روپے کے نوٹ کا تنازعہ کھڑا ہواتھا جس کے بعد بس کنڈکٹر نے چلتی بس سے کماردھارا ندی میں کودکر خود کشی کی تھی۔ مگر تلاش بسیار کے بعد بھی کنڈکٹر کا کوئی پتہ نہیں لگایا جاسکا ہے۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 14:54:53
امریکی نیوز ایجنسی بلومبرگ کی جانب سے دنیا کی 50موثرترین شخصیات کی ایک فہرست شائع کی ہے جس میں سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 14:52:25
امریکی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے پہلے مباحثے میں ڈونلڈ ٹرمپ کو مات دے دی۔ امریکی ٹی وی کے پول کے مطابق 62فیصد نے ہیلری جبکہ 27فیصد نے ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں ووٹ دئیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy