Mon, 27 May 2024 11:39:55
عام آدمی پارٹی (عآپ) کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے پی ایم مودی کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ایم مودی کی زبان کا معیار لگاتار گر رہا ہے، ان کی زبان شکست کی مایوسی والی ہے اور وہ بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔
View more
Mon, 27 May 2024 11:29:09
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو اپنی رہائش گاہ پر ایک میٹنگ میں شمالی خلیج بنگال میں سمندری طوفان ’ریمل‘ کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔
View more
Mon, 27 May 2024 11:10:04
مچل اسٹارک اور آل روانڈر آندرے رسل کی خطرناک بولنگ کے بعد سلامی بلے باز رحمت اللہ گرباز اور وینکیش ایئر کی شاندار بیاٹنگ کی مدد سے کولکتہ نائٹ رائیڈرس نے آئی پی ایل 2024 کے فائنل میں سن رائیزرس حیدرآباد کو 8 وکٹ سے شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا۔
View more
Mon, 27 May 2024 10:54:10
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے انتخابی مہم کے آخری مرحلےکیلئے اتوار کو ہماچل پردیش کے ناہن میں جلسۂ عام سے خطاب کیا۔
View more
Sun, 26 May 2024 17:30:04
راجکوٹ گیمنگ زون میں آگ لگنے کا واقعہ: گجرات کے راجکوٹ شہر میں ہفتہ کی شام ایک گیمنگ زون میں زبردست آگ لگ گئی۔ اب تک 12 بچوں سمیت کم از کم 27 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ کئی لوگ اب بھی لاپتہ ہیں۔ جائے حادثہ پر امدادی کام جاری ہے۔
View more
Sun, 26 May 2024 17:21:48
مئی ختم ہونے کو ہے، جیشٹھ کا مہینہ شروع ہو گیا ہے اور اس کے ساتھ ہی گرمی بھی بدترین سطح پر پہنچ رہی ہے۔ راجستھان میں شدید گرمی دیکھی جارہی ہے جہاں پارہ 50 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا ہے۔
View more
Sun, 26 May 2024 17:14:25
سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا کے پوتے اور کرناٹک کی ہاسن سیٹ سے جے ڈی ایس کے رکن پارلیمنٹ پرجول ریونا ایک مبینہ جنسی اسکینڈل میں پھنس گئے ہیں۔ وہ 27 اپریل سے بیرون ملک ہیں۔ اب ان کاپاسپورٹ جلد ہی منسوخ ہو سکتا ہے۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے یہ اطلاع دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy