Sun, 02 Jun 2024 13:29:35
پنجاب کی تمام 13 لوک سبھا حلقوں کے لئے ہفتہ کو سخت سیکورٹی کے درمیان انتخابات مکمل ہو گئے۔ شام 6 بجے تک کل 55.65 فیصد ووٹنگ ہوئی۔
View more
Sun, 02 Jun 2024 13:24:28
کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو ایک خط لکھ کر اگنی ویر اسکیم کو امتیازی اور قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اسکیم ان محب وطن نوجوانوں کے ساتھ ناانصافی ہے جو فوج میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔
View more
Sun, 02 Jun 2024 12:11:04
ایک کنٹینر ٹرک کے اندر 23 مویشی ظالمانہ انداز میں رفت کرنے کے الزام میں کمٹہ پولیس کے اہلکاروں نے تین ملزمین کو گرفتار کرنے کے علاوہ مویشی سمیت ٹرک ضبط کر لیا ۔
View more
Sun, 02 Jun 2024 12:08:24
ڈاکہ ڈالنے کی نیت سے ہلاکت خیز ہتھیار اور مرچی پاوڈر کے ساتھ کار میں گھوم رہے 6 مشتبہ افراد کو کاپ پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
View more
Sun, 02 Jun 2024 12:03:40
برہماور پولیس اسٹیشن میں درج کروائی گئی ایک شکایت کے مطابق یہاں کی ایک خاتون کو ممبئی پولیس کے نام پر 11 لاکھ روپے کا چونا لگایا گیا ہے ۔
View more
Sun, 02 Jun 2024 11:49:36
ایس آئی ٹی‘ سیکس ویڈیو کیس کے اصل ملزم جے ڈی ایس پی(جنہیں گرفتار کیا جاچکا ہے) کی جانب سے خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اورحملوں کی فلمبندی میں مستعملہ موبائیل فون کو برآمد کرنے کی ہر ممکن کوشش کررہی ہے۔
View more
Sun, 02 Jun 2024 11:45:31
کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیا ہے کہ وہ کرناٹک کی ہاسن سیٹ سے جنتا دل (سیکولر) کے رکن پارلیمنٹ پرجول ریونا کے معاملے میں اپنی خاموشی توڑیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ گرفتار ممبر پارلیمنٹ کی حمایت نہ کریں تاکہ بیٹیوں کو انصاف مل سکے۔
View more
Sun, 02 Jun 2024 01:02:50
لوک سبھا انتخاب 2024 کے ساتویں اور آخری مرحلے کی ووٹنگ آج اختتام پذیر ہو گئی اور این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ساتویں مرحلے میں 59.5 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔
View more
Sat, 01 Jun 2024 23:48:46
عیدالاضحیٰ کے ایام قریب آتے ہی بھٹکل سمیت مختلف علاقوں میں سنگھ پریوار کے کارکنان جانوروں کی نقل وحمل کو روکنے کے لئے متحرک ہوجاتے ہیں، اب جبکہ عید الاضحیٰ کے لئے بمشکل پندرہ بیس دن باقی رہ گئے ہیں، بھٹکل میں بی جے پی اور سنگھ پریوارکے کارکن اتنے زیادہ متحرک ہوگئے ہیں کہ ملک میں عائد الیکشن کوڈ آف کنڈکٹ کی بھی پرواہ نہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کرکے بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر اور بھٹکل ڈی وائی ایس پی کو
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy