Mon, 11 Sep 2017 23:19:12
) گروگرام کے ریان انٹرنیشنل اسکول میں ہوئے 7سات سال کے طالب علم کے قتل کے معاملے میں سپریم کورٹ نے پردیمن کے والد برن کمار ٹھاکر کی درخواست پر سماعت کی۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 23:14:43
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں پیر کی علی الصبح جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے مابین ہونے والے ایک مسلح تصادم میں حزب المجاہدین سے وابستہ دو جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا گیا۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 23:09:44
وزیراعظم نریندر مودی نے سماجی برائیوں کو دور کرکے سوامی وویکانند کے خوابوں کا ملک تعمیر کرنے کیلئے لوگوں بالخصوص نوجوانوں سے آگے آنے کی اپیل کی تاکہ ایک بھارت اور شریشٹھ بھارت کی تشکیل ہوسکے۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 23:01:15
اجودھیا میں بابری مسجد-رام مندر متنازع اراضی کی نگرانی کیلئے نئے مشاہد تقررکئے جائیں گے۔ سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے کہا ہے کہ وہ 10دنوں کے اندر دو ججوں کو آبزرور مقرر کریں۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 22:54:37
بہارکی راجدھانی پٹنہ اور بدھشٹوں کے مذہبی مقام بدھ گیا میں ہونے والے بم دھماکہ معاملے میں گرفتار کیئے گئے ایک کمسن ملزم کو سزا پوری ہوجانے کے بعد بھی جیل سے رہا نہیں کیا جارہا ہے
View more
Mon, 11 Sep 2017 22:42:30
سہارا گروپ کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے اب ایمبی ویلی پر24843کروڑ روپیے کے ٹیکس کی ذمہ داری کادعویٰ کیاہے۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 22:33:40
کانگریس نے سوامی وویکانند کے خوابوں کا ہندوستان بنانے کے وزیر اعظم نریندر مودی کی اپیل پر آج کہا کہ ان کی ہی حکومت کے قول اور فعل میں زبردست تضاد ہے اور وہ ویویکانند کے جذبات کے برعکس کام کر رہی ہے۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 22:26:17
معیاری صحت خدمات ، ٹیکہ کاری،انفیکشن سے تحفظ کا مکمل کا نظم نہ ہونے اور پیدائشی جسمانی نقص نقائص کی وجہ سے ہندوستان میں ہر سال 11.5لاکھ بچے پانچ سال کی عمر پوری کرنے سے پہلے ہی فوت ہوجاتے ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy