Mon, 23 Oct 2017 00:18:22
ملک میں وکاس کے نام پر وناش نے اپنے پاؤں پسار لیے ، نوٹ بندی ملک کی معیشت کو لے ڈوبی اور رہی سہی کسر جی ایس ٹی نے پوری کر دی؛ لیکن ان تمام حالات کے بعد بھی گجرات اسمبلی الیکشن کے تناظر میں وکاس کا کارڈ کھیلا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 00:14:01
کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے ایک متنازع آرڈیننس کے متعلق راجستھان کی وزیراعلی وسندھرا راجے کو ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ میڈم! ہم اکیسویں صدی میں جی رہے ہیں یہ 2017ہے ،1817نہیں ہے ۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 00:08:25
میگھالیہ کے ویسٹ گارو ہلس ضلع میں اے ٹی ایم سے 39 لاکھ روپے سے زیادہ کی لوٹ کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 23:57:16
ملک میں جہاں ایک نئے بھارت کا خواب دیکھا جا رہا ہے ، خواتین کے تحفظ کیلئے نئے نئے نعرے لگائے جا رہے ہیں ،نئی نئی عبارت لکھی جا رہی ہے اور ہمارے ملک کے بر سراقتدار لیڈران عوام کو ’’ اتم بھارت ‘‘ کے سبز باغ دکھلا رہے ہیں
View more
Sun, 22 Oct 2017 21:22:12
گجرات میں ڈرامائی انداز میں پٹیل ریزرویشن تحریک کے لیڈر ہاردک پٹیل کے اہم ساتھی ورون اور ریشما پٹیل کے حکمران بی جے پی جماعت میں شامل ہونے کے بعدہاردک پٹیل کے تیورنرم پڑ گئے ۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 21:10:35
عراقی میں پارلیمانی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ عراقی عدلیہ کردستان کے صدر مسعود بارزانی کے خلاف 55 معاملات سے متعلق دائر کیے گئے مقدمات کے سلسلے میں اْن کی حراست کے وارنٹ جاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 21:03:26
جاپان میں آج پارلیمانی الیکشن کا انعقاد ہو رہا ہے۔ رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق وزیراعظم شینزو آبے کی سیاسی جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کو بھاری کامیابی حاصل ہونے کے قوی امکانات ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy