Sun, 29 Oct 2017 12:07:55
انگلینڈ نے شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے اسپین کو 5-2 سے شکست دے کر فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ فائنل جیت لیا ۔ انگلینڈ نے ایک ہی سال دو فیفا کپ جیتنے کا ریکارڈ بھی قائم کیا ہے ۔
View more
Sun, 29 Oct 2017 11:36:30
مہاراشٹر نونرمان سینا (منسے ) کے سربراہ راج ٹھاکرے نے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں وزیر اعظم نریندر مودی کی جیت میں نصف حصہ دار ی راہل گاندھی کی بھی تھی ۔
View more
Sun, 29 Oct 2017 11:25:08
مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ احمد پٹیل جس ہسپتال سے منسلک ہیں اس کا ایک ملازم دہشت گرد نکلا ہے اور یہ قومی سلامتی سے وابستہ انتہائی سنگین نوعیت کا حساس معاملہ ہے۔
View more
Sun, 29 Oct 2017 11:20:20
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کی پارٹی جے ڈی یو نے جمعہ کو گرفتار مبینہ دو دہشت گرد وں کی شناخت کانگریس کے قدآور لیڈر احمد پٹیل کے ہسپتال کے ورکر کے طور پر ہوئی جسے لیکر جے ڈی یو کے ترجمان کے سی تیاگی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس مبینہ تعلق کی منصفانہ اور آزاد طریقہ کار سے تفتیش ہونی چاہئے ۔
View more
Sun, 29 Oct 2017 10:56:38
مہاراشٹرنونرمان سینا (منسے ) کے سربراہ راج ٹھاکرے نے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں وزیر اعظم نریندر مودی کی جیت میں نصف حصہ دار ی راہل گاندھی کی بھی تھی ۔
View more
Sun, 29 Oct 2017 10:53:23
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے جی ایس ٹی کو ’’گبر سنگھ ٹیکس‘‘کہنے کو لے کر راہل گاندھی پر جوابی حملہ کرتے ہوئے جمعہ کو سوال کیا کہ راہل کتنا جانتے ہیں اور وہ کب جانیں گے۔
View more
Sun, 29 Oct 2017 10:50:23
جنوبی دہلی پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل اصغر علی کو ایک دوکاندار سے ایک معاملے میں کلین چٹ دینے کے لئے مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔
View more
Sun, 29 Oct 2017 10:41:03
شملہ دورے پر گئیں کانگریس صدر سونیا گاندھی کے پیٹ میں دردہونے کے بعد جمعہ کو دہلی لوٹ آئیں تھیں اور انہیں سر گنگا رام اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy