Sun, 29 Oct 2017 21:25:07
عراق کی مشترکہ آپریشنز کمان نے ضلع الحویجہ میں ایک اجتماعی قبر دریافت کی ہے اور اس میں سے فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی پچاس لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
View more
Sun, 29 Oct 2017 21:21:35
سعودی عرب میں امور حرمین شریفین کے نگران اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ خادم الحرمین الشریفین نے آب زم زم نیٹ ورک کے دوسرے منصوبے کی منظوری کے احکامات صادر کر دیئے۔
View more
Sun, 29 Oct 2017 21:18:29
اٹلی کی ایک عدالت نے 30 سے زائد خواتین میں جان بوجھ کر ایڈز(ایچ آئی وی) کا وائرس منتقل کرنے کے جرم میں ویلنٹینو ٹیلوٹو نامی شخص کو 24 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
View more
Sun, 29 Oct 2017 21:05:14
عراق کے نیم خودمختار صوبہ کردستان کے سربراہ مسعود بارزانی کی مدت صدارت میں یکم نومبر کے بعد توسیع نہیں کی جائے گی۔ اس امر کا اظہار ہفتہ کے روز ایک کرد عہدیدار نے کیا۔
View more
Sun, 29 Oct 2017 21:01:23
یمن میں انسانی حقوق کی نگرانی کرنے والے گروپ (غیر سرکاری) نے اگست اور ستمبر کے دوران انسانی حقوق کی پامالی کے 1082 واقعات کا پتہ چلایا ہے۔
View more
Sun, 29 Oct 2017 20:54:21
ایک اسرائیلی ذمے دار کے اعلان کے مطابق وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اْس قانونی بِل پر رائے شماری کو ملتوی کر دیا ہے
View more
Sun, 29 Oct 2017 20:46:26
ملک کے معروف تاریخ داں رامچندرا گوہا نے دائیں بازو او ر بائیں بازو کی پارٹیوں پر یکساں حملہ کرتے ہوئے کہا وطن سے محبتpatriotism کا مطلب جارحانہ حب الوطنی jingoism ہرگز نہیں ہے۔
View more
Sun, 29 Oct 2017 20:40:31
فیس بک پر شیر میسور ٹیپو سلطان اور وزیر اعلیٰ کرناٹکا سدارامیا کی تصویریں مورفنگ کے ذریعے بدشکل بنا کر پیش کرنے کے خلاف عوامی احتجاج اور اپن انگڈی پولیس اسٹیشن کا محاصرہ کرنے کی کوشش کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy